95146 SupremeCourtjpg 1586171091 420 640x480 1

سپریم کورٹ نے خیبر پختونخواحکومت کی جانب سے زائد المعیاد اپیلیں دائر کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد :سپریم کورٹ کی جانب سے خیبر پختونخواحکومت کی جانب سے زائد المعیاد اپیلیں دائر کرنے کا نوٹس، چیف جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعلی ٰ خیبرپختونخوا سے 3 ماہ میں رپورٹ طلب کر لی، وزیر اعلیٰ محمود خان زاہد المعیاد اپیلوں کے معاملہ کا جائزہ لیں،وزیراعلیٰ زاہد المعیاد اپیلیں دائر کرنے میں ملوث ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کریں سپریم کورٹ.

مزید پڑھیں:  بنوں: نیوسبزی منڈی پولیس چوکی پر دہشتگرد حملہ، 2اہلکار شہید

چیف جسٹس نے مزید کہا کہ کے پی کے حکومت کی جانب سے تسلسل کیساتھ زاہد المعیاد اپیلیں دائر کی جاتی ہیں،مقررہ قانون معیاد گزرنے کے بعد کے پی حکومت کی جانب سے اپیل کردی جاتی ہے.

مزید پڑھیں:  ائیر چیف مارشل کی مدت ملازمت پوری ہونےپرانکی خدمات جاری رکھنےکافیصلہ