اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا پارٹی کے سابق سیکرٹری جنرل سرانجام خان کی وفات پر افسوس کااظہارکیا ، شہباز شریف نے کہا کہ سرانجام خان پارٹی کیبزرگ، وفادار نظریاتی اور قربانی مزید پڑھیں
اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4322 ہو گئی.نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے تازہ ترین اعداوشمار جاری کر دیئے ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے مزید پڑھیں
اسلام آباد :ترجمان دفترخارجہ نے پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنیکی کوششوں پر تشویش ہے، بھارتی اقدامات بین الاقوامی قوانین کی واضح خلاف ورزی ہیں،عالمی برادری کورونا وائرس کیچیلنج سے نبردآزماہے،ایسے حالات مزید پڑھیں
پشاور: صوبائی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم اکبر ایوب نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اساتذہ کے تبادلوں اور تعنیاتیوں کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی کا آج سے باقاعدہ آغاز کررہے ہیں.ای ٹرانسفر شروع کرنے کا مقصد بغیر کسی مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئندہ ہفتے سے سپریم کورٹ کے تمام بینچز فعال ہوں گے، اسلام آباد کیلئے2، 2 ججزپرمشتمل 6 بینچزتشکیل دیئے گئے ہیں،سپریم کورٹ لاہوراورکراچی رجسٹری برانچزکیلئے ایک ایک فل بینچ تشکیل،کوروناوباکے باعث پہلے کم بینچز فرائض انجام دے رہے مزید پڑھیں
ویب رپورٹ : پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان پاکستان میں کورونا متاثرین کی مددکے لئے پیش پیش۔ عامر خان کی طرف سے پاکستانی باکسرعثمان وزیر نے اسلام آبادمیں5ہزارمستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔ معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری نے تقریب مزید پڑھیں
اسلام آباد:پی آئی اے کی ریلیف فلائیٹس میں مزید ملکوں کا اضافہ کر دیا گیا . 10 اپریل کو پی آئی اے کا طیارہ ڈنمارک جائے گا ،11 اپریل کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز اذربائیجان کے شہر باکو مزید پڑھیں
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے.وزیر اعظم کو صوبہ بلوچستان میں کرونا وائرس کی صورتحال کے روک تھام کے لیے کیے جانے والے اقدامات اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بریفنگ دی جائے مزید پڑھیں
اسلام آباد : حکومت کا پاک افغان سرحد ہفتے میں 3 روز کھولنے کا فیصلہ، ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاک افغان سرحد 10 اپریل سے ہفتے میں 3 روز کھولی جائے گی، افغان حکومت کی درخواست اور انسانی بنیادوں پر مزید پڑھیں
ویب ڈسک: سپین میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 757 مریض ہلاک ہو گئے ہیں، جس کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 14,555 ہو گئی ہے۔ ہسپانوی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ ایام کے مزید پڑھیں
پشاور: صوبائی حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر صوبے میں تمام اسپتالوں کو ضروری او پی ڈیز کھولنے کے احکامات جاری کردیے، صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں اسپتالوں کی انتظامیہ کو ہدایت مزید پڑھیں
اسلام آباد :چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں کرونا سے متعلق حکومتی اقدامات پر سپریم کورٹ آف پاکستان کا اہم اجلاس، اجلاس میں جسٹس عمر عطاء بندیال، جسٹس مظہر عالم میاں خیل جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس قاضی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزارت داخلہ کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے تمام غیرملکی افراد کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کا اعلان۔ • یہ فیصلہ لوگوں کے وسیع تر مفاد کو مد نظر رکھ کر مزید پڑھیں
اسلام آباد : مشیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختم ،اجلاس میں بجلی صارفین کو 185 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا معاملہ موخر کر دیا گیا، وزیراعظم یوتھ بزنس لون اسکیم کیلئے 84 کروڑ روپے مزید پڑھیں
کراچی : سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق، 12 ماہ کے دوران وفاقی حکومت نے مجموعی قرض میں 60 کھرب کا اضافہ کیا.کورونا وائرس کے باعث ٹیکس ریونیو میں کمی سے قرض کا حجم مزید برھنے مزید پڑھیں
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی سربراہی میں اعلی سطحی اجلاس،وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے صدر مملکت کو صوبے میں کورونا وبا کے خلاف حکومتی کوششوں سے آگاہ کیا،وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ صوبے کے تمام مزید پڑھیں
اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا جائزہ اجلاس جاری .اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر اسد عمر کر رہے ہیںاجلاس میں روزانہ کی بنیاد پر بدلتی صورتحال پر بریفنگاجلاس میں اب تک کی تفصیلات اور مستقبل کے لائحہ عمل کا مزید پڑھیں
پشاور:ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے مشرق ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ طورخم اورچمن کی سرحد کل 9 اپریل کی شام تک کھلے رہیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے افغان حکومت مزید پڑھیں
اسلام آباد:وزیراعظم کے زیر صدارت کورونا سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا.ذرائع کے مطابق اجلاس میں لاک ڈاون میں14 اپریل کے بعد توسیع یا نرمی پر مشاورت کی جائے گی، فلائٹ آپریشن اسلام آباد کے علاوہ دیگر مزید پڑھیں
اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ اپوزیشن رپورٹ کو سیاسی رنگ دینے کی بجائے عمران خان کے جذبے کو سراہے جس نے تاریخ میں خود احتسابی مزید پڑھیں