اسلام آباد: وزارت داخلہ کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے تمام غیرملکی افراد کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کا اعلان۔
• یہ فیصلہ لوگوں کے وسیع تر مفاد کو مد نظر رکھ کر کیا گیا ہے۔
• احکامات اور تفصیلات نادرا کی ویب سائٹ پر بھی میسر کردی جائیں گی۔
• امید ہے کہ تمام متعلقہ افراد کو کسی قسم کی مشکل کا سامنہ نہیں ہوگا۔