اسلام آباد: آئندہ ہفتے سے سپریم کورٹ کے تمام بینچز فعال ہوں گے، اسلام آباد کیلئے2، 2 ججزپرمشتمل 6 بینچزتشکیل دیئے گئے ہیں،سپریم کورٹ لاہوراورکراچی رجسٹری برانچزکیلئے ایک ایک فل بینچ تشکیل،کوروناوباکے باعث پہلے کم بینچز فرائض انجام دے رہے ہیں.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments