زلزلہ

اسلام آباد، پشاورسمیت صوبے کے مختلف شہروں میں زلزلہ

ویب ڈیسک: اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات اور مالا کنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے شمالی وزیرستان، پاراچنار، لوئر دیر، ہنگو اور گرد و نواح سمیت ،چارسدہ اور مزید پڑھیں

موسم شدید گرم

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔ شام اور رات میں اسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید پڑھیں

والد اور دوبھائیوں کو قتل

مردان میں بیٹے نے والد اور دوبھائیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

ویب ڈیسک: مردان میں بیٹے نے اپنے والد اور دو بھائیوں کو قتل کرنے کے بعدخودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق واقعہ مردان کے علاقے خورہ بانڈہ دربو کلی میں پیش آیا جہاں گھر کے اندرفائرنگ سے 4افراد جاں بحق مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

عمران خان کرپشن کے میگا سکینڈلز میں مجرم ڈکلیئر ہیں،عظمیٰ بخاری

ویب ڈیسک: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کسی بل میں نہیں چھپے جن کو باہرنکال لیا جائے گا۔ وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

فضل الٰہی

ایم پی اے فضل الٰہی ایک بار پھر پیسکو گرڈ سٹیشن میں گھس گئے ،4فیڈز چالو کرائے

ویب ڈیسک: پشاور سے حکومتی ایم پی اے فضل الٰہی نے ایک بار پھر پیسکو گرڈ سٹیشن میں گھس کرزبردستی4فیڈز چالو کرالئے ہیں ۔ پیسکو حکام کے مطابق فضل الٰہی مشتعل مظاہرین کے ہمراہ آج صبح رحمان بابا گرڈ اسٹیشن مزید پڑھیں

خلیل جبران کی نماز جنازہ

صحافی خلیل جبران کی نماز جنازہ ادا ،صحافیوں کا نعش سڑک پرر کھ کردھرنا

ویب ڈیسک: لنڈی کوتل میں گزشتہ شام نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق صحافی خلیل جبران کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،صحافیوں نے نعش سڑک پر رکھ سلطان خیل مارکیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا۔ نماز جنازہ میں مزید پڑھیں

ارشد ایوب

پشاور میں دو دنوں کے دوران 11ہزار ٹن سے زائد آلائشیں اٹھائی گئی ہیں،ارشد ایوب

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں عید الاضحی صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے ، پشاور میں دو دنوں کے دوران 11ہزار ٹن سے زائد آلائشیں اٹھائی گئی ہیں ۔ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ڈیرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی بحال کردی

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور ڈیرہ گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے،بجلی بحال کرکے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 24گھنٹے فکس کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور ڈی آئی خان میں لوگوں کا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

ریاستی ادارے ملک کو بنانا ریپبلک بنا رہے ہیں،مولانا فضل الرحمن

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے سکیورٹی کے علاوہ ہر معاملے میں مداخلت کرکے ملک کو بنانا ریپبلک بنا رہے ہیں۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ایم پی اے عبدالغنی

خیبر میں لوڈ شیڈنگ :ایم پی اے عبدالغنی نے گرڈ سٹیشن جاکر بجلی سپلائی بحال کردی

ویب ڈیسک: ضلع خیبر میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ،تحصیل باڑہ میں ایم پی اے عبدالغنی آفریدی نے گرڈ سٹیشن جاکر تمام فیڈر پر بذات خود بٹن دبا کر بجلی کی سپلائی بحال کردی ۔ اس مزید پڑھیں

برطانیہ کے انتخابات

برطانیہ کے انتخابات میں 15روز باقی ،الیکشن سرگرمیاں تیز

ویب ڈیسک: برطانیہ کے عام انتخابات میں 15روز باقی رہ گئے ہیں جس کے بعد الیکشن کی گہما گہمی میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ انتخابات میں لیبر پارٹی، کنزرویٹیو اور لبرل ڈیموکریٹس کے رہنما حصہ لے رہے ہیں مزید پڑھیں

نعشیں برآمد

کراچی :کلفٹن کے پارک میں تالاب سے خاتون اور مرد کی نعشیں برآمد

کراچی کے کلفٹن بن قاسم پارک میں گندے پانی کے تالاب سے خاتون اورمرد کی نعشیں ملی ہیں۔ بن قاسم پارک کے عملے کی اطلاع ملنے پربوٹ بیسن پولیس موقع پرپہنچ گئی اورفوری طورپرکرائم سین یونٹ کو طلب کرلیا گیا۔ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان کی رہائی کیلئے عید کے فوری بعد فیصلہ کن معرکہ شروع ہو گا،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لئے عید کے فوری بعد فیصلہ کن معرکہ شروع کیا جائے گا۔ بیرسٹر سیف مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ

پشاور سمیت مختلف علاقوں میں عید پربھی لوڈشیڈنگ جاری،شہری سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں عیدکے موقع پر بھی بجلی لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے جس کے خلا ف شہری سراپا احتجاج بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقہ گلبہار ، آفریدی مزید پڑھیں

ناقص کارکردگی

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی،کپتان اور ٹیم مینجمنٹ کی میٹنگ بلانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹی 20ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی پر کپتان اور ٹیم مینجمنٹ کی میٹنگ بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی کرکٹ مزید پڑھیں