3فوجی جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ،3فوجی جوان شہید

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کے 3جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جنوبی وزیرستان میں فورسز مزید پڑھیں

کیپٹن محمد اسامہ

کیپٹن محمد اسامہ شہید کی نماز جنازہ اداکردی گئی

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد اسامہ کی نماز جنازہ اداکردی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن محمد اسامہ شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا مطالبہ

پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کو ملنے والی سزا کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ کے تفصیلی کا خیر مقدم کرتے ہوئے شہید ذوالفقار علی ھبوٹ کو ملنے والی سزا کو بھی کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کیا ۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری کا مزید پڑھیں

عمران خان کی ضمانتیں مسترد

9مئی کے تین مقدمات میں عمران خان کی ضمانتیں مسترد

ویب ڈیسک: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی کے تین مقدمات پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ضمانتیں مسترد کر دیں ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے جناح مزید پڑھیں

افغانیوں کی پاکستان آمد

افغانیوں کی پاکستان آمدوروانگی کیلئے نیا طریقہ کار نافذ کرنے کافیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان کی وزارت داخلہ کی جانب سے افغانیوں کی پاکستان آمد اور روانگی کیلئے نیاطریقہ کار نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ نئے طریقہ کار کے مطابق افغان مہاجرین کے پروف آف رجسٹریشن (پی اوآر)کارڈ اور مزید پڑھیں

خاتون جاں بحق

پشاور :تھانہ شاہ قبول کی حدود میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ،داماد زخمی

ویب ڈیسک: پشاور کے تھانہ شاہ قبول کی حدود میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق جبکہ داماد زخمی ہو گیا ۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ قبول کی حدود آسیہ پارک کے قریب فائرنگ ہوئی ہے جس میں خاتون مزید پڑھیں

سیلابی صورتحال کا خدشہ

مون سون میں زیادہ بارشوں اورسیلابی صورتحال کا خدشہ

ویب ڈیسک: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون میں زیادہ بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے ۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کے مطابق موجودہ مون سون سسٹم 24 گھنٹوں میں سندھ مزید پڑھیں

لاسز والے فیڈرز

لاسز والے فیڈرز پر طویل لوڈشیڈنگ کو قانونی قرار دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: حکومت نے لاسز والے فیڈرز پر طویل لوڈشیڈنگ کو قانونی قرار دینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ ذرائع کے مطابق ملک میں 18اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے معاملے پر واپڈا اور ڈسکوز کمپنیاں زور زبردستی فیڈر آن کرانے مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری ہاؤس آتشزدگی

پشاور :مال روڈ پر واقع چیف سیکرٹری ہاؤس کے سیکورٹی گارڈ روم میں آتشزدگی

ویب ڈیسک: پشاور میں مال روڈ پر واقع چیف سیکرٹری ہاؤس کے سیکورٹی گارڈ روم میں آتشزدگی ،ریسکیو 1122ٹیموں نے بروقت پہنچ کر قابو پا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق آگ لگنے واقعہ مال روڈ پر واقع چیف سیکرٹری ہاؤس مزید پڑھیں

خاور مانیکا

عمران خان نے نکاح سے متعلق جھوٹ کیوں بولا ،خاور مانیکا

ویب ڈیسک: بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آرہی سابق وزیراعظم عمران خان نے نکاح پر جھوٹ کیوں بولا۔ اسلام آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خاورمانیکا کا کہنا مزید پڑھیں

صدر مملکت

بڑے زمینداروں پر ٹیکس لگانا آئی ایم ایف کی شرط ہے :صدر مملکت

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ آزادی صحافت کے ساتھ ہوں سیلف آزادی کے نہیں، بڑے زمینداروں پر ٹیکس لگانا آئی ایم ایف کی شرط ہے ۔ پروفیسر وارث میر میموریل سیمینار سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

فلور ملز ہڑتال

خیبرپختونخوا کی فلور ملز کا ٹیکسز کیخلاف جمعرات کو ہڑتال کا اعلان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی فلور ملز ایسوسی ایشن نے نئے ٹیکسز کے خلاف جمعرات کو ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے صدر نے اس حوالے سے کہا کہ ٹیکس سے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا، مزید پڑھیں

سٹارمرکاغزہ ولبنان جنگ بندی کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم سٹارمرکاغزہ ولبنان جنگ بندی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: برطانوی وزیراعظم کیر سٹارمرکاغزہ ولبنان جنگ بندی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے، انتخابات میں کامیابی کے بعد نومنتخب برطانوی وزیراعظم سٹارمر نے جنگ بندی کے حوالے سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے لبنان اسرائیل کشیدگی پر بات مزید پڑھیں