پیٹرولیم ڈیلرز

مذاکرات ناکام: پیٹرولیم ڈیلرزپمپس بند کرنے کے اعلان پر قائم

ویب ڈیسک: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسویسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے جس کے نتیجے میں پٹرولیم ڈیلرز پمپس بند کرنے کے اعلان پر بدستور قائم ہیں ۔ چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرزعبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ 5جولائی کی مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری

پی آئی اے کی نجکاری میں تاخیر سےقومی خزانے کو 850ارب کا نقصان

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری میں تاخیر ہونے سے قومی خزانے کو 850ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ خسارے میں چلنے والے ملکی اداروں کی پرائیویٹائزیشن مزید پڑھیں

وزیراعظم روسی صدر ملاقات

وزیراعظم کی روسی صدر سے ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون پراتفاق

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے آستانا میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی ہے جس میں تجارت اورتوانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون مزید پڑھیں

تنقید نہ کرنے کی درخواست

پی ٹی آئی رہنماؤں کا فواد چوہدری سے قیادت پر تنقید نہ کرنے کی درخواست

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے رابطہ کرکے پارٹی قیادت پر تنقید نہ کرنے کی درخواست کردی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کے رابطے پرفواد چوہدری نے پی مزید پڑھیں

سانحہ بڈھ بیر

پشاور:سانحہ بڈھ بیر کے گرفتار ملزمان 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ویب ڈیسک: سانحہ بڈھ بیر میں ملوث گرفتار ملزمان کو 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بڈھ بیر میں 9افراد کے قتل میں ملوث گرفتار ملزمان کو پشاور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ملاقات

وزیراعظم کی ازبکستان کے صدر سے ملاقات،باہمی تعاون بڑھانے کا عزم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے سنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ازبکستان کے صدر سے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

بی آر ٹی نجی کمپنی

پشاور ہائیکورٹ :بی آر ٹی نجی کمپنی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا فیصلہ کالعدم

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے بی آر ٹی نجی کمپنی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کرنے کے حوالے سے نیب کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ارشد علی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے نیب مزید پڑھیں

باجوڑ میں کارروائی

فورسز کی باجوڑ میں کارروائی ،انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: سیکورٹی فورسز نے باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کردیا ۔ باجوڑ کے مضافاتی علاقہ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر سکیورٹی فورسز نے انتہائی مطلوب دہشتگرد عرفان اللہ عرف مزید پڑھیں

میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ

ویب ڈیسک: پاک بحریہ کی جانب سے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پاک بحریہ کے گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈیفنس سسٹم مزید پڑھیں

موبائل سمز بلاک

نان فائلرز کی2لاکھ 28ہزار موبائل سمز بلاک

ویب ڈیسک: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب سے جاری کردہ انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت ٹیلی کام کمپنیوں نے مجموعی طور پرتک نان فائلرز کی2لاکھ 28ہزار موبائل سمز بلاک کردیں ۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیوحکام کا کہنا مزید پڑھیں

مسافر بس ٹکرا گئی

ہری پور میں مسافر بس دیوار سے ٹکرا گئی،ڈرائیور جاں بحق،10افراد زخمی

ویب ڈیسک: ہری پور میں مسافر بس بے قابو کر دیوار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پرجاں بحق جبکہ 10افراد زخمی ہو گئے ۔ حادثہ خانپور کے علاقہ کوہالہ سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس کو مزید پڑھیں

اسرائیلی ظلم زوروں پر

اسرائیلی ظلم زوروں پر، قید فلسطینیوں پر بدترین تشدد کا انکشاف

ویب ڈیسک: اسرائیلی ظلم زوروں پر ہے جبکہ اس دوران انہوں نے اسرائیلی عوام کی جانب سے جنگ بندی کیلئے کیا جانے والا احتجاج بھی نظر انداز کر دیا۔ صیہونی محاصرے کے باعث اشیائے خوردونوش سمیت ہسپتال کا ایندھن بھی مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی جعلی تصدیق

انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی جعلی تصدیق، تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل

انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی جعلی تصدیق کے معاملے کی چھان بین کیلئے تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی جعلی تصدیق کے معاملے پر صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ نے ڈپٹی ڈائریکٹر مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف کارروائی

ریاست مخالف بیانیہ ، عمران خان کے خلاف کارروائی کی منظوری

ویب ڈیسک: پنجاب کابینہ نے ریاست مخالف بیانیے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کارروائی کی منظوری دے دی ۔ صوبائی کابینہ کی دستاویزات میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف آنے والی درخواست کو وجہ بناتے مزید پڑھیں

اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینگے

موقع ملا تو اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینگے، پاسداران انقلاب

موقع ملا تو اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینگے، اسرائیل 9 ماہ سے امریکا اور یورپی ممالک کی حمایت سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے۔ امیر علی حاجی زادہ ویب ڈیسک: پاسداران انقلاب کے کمانڈر امیر مزید پڑھیں