خیبر پختونخوا میں پہلا پولیو کیس

خیبر پختونخوا میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ،وزیراعلیٰ کا نوٹس

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ ،ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والی نو ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا سخت مزید پڑھیں

پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار

پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئینی حدود کے تابع ہے،سپریم کورٹ

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پراہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئین میں دی گئی حدود کے تابع ہے۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اظہار افسوس

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا شمالی وزیرستان میں سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران 6سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے شہداء کے اہلخانہ مزید پڑھیں

پولیس ہیڈ کانسٹیبل گرفتار

پشاور پولیس لائنز بم دھماکے میں ملوث پولیس ہیڈ کانسٹیبل گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور پولیس لائنز بم دھماکے میں ملوث پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو بی آرٹی سے گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق پشاور پولیس لائن دھماکے میں پولیس کانسٹیبل نے مرکزی سہولت کار کا کردار ادا کیا تھا۔ کانسٹیبل مزید پڑھیں

ایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان

وزیراعظم نے ایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس ریونیو اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کے ساتھ ساتھ ٹیکس لیکیج روکنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر مبنی ایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کے زیرصدارت فیڈرل بورڈ مزید پڑھیں

چینی برآمد کرنے کی منظوری

40ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی گئی

ویب ڈیسک: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے تاجکستان کو 40ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔ وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر مزید پڑھیں

سینئر قانون دان قتل

مانسہرہ :جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ ،سینئر قانون دان قتل ،4افراد زخمی

ویب ڈیسک: مانسہرہ میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ سے سینئر قانون دان افتخار خان قتل جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے ۔ واقعہ تھانہ خان کی حدود شیر پور میں پیش آیا جہاں جائیدا د کے تنازعہ پر دو مزید پڑھیں

بیروت میں ڈرون حملہ

اسرائیل کا بیروت میں ڈرون حملہ، حزب اللہ کے اہم کمانڈر کی شہادت کی اطلاعات

ویب ڈیسک: اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ڈرون حملہ کیا ہے جس میں حزب اللہ کے اہم ترین کمانڈر کی شہادت کی اطلاعات آرہی ہیں ۔ لبنان کی وزارت صحت نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

لاہور جلسے کے لئے تیاریاں

پشاور: لاہور جلسے کے لئے خیبر پختونخوا کے وزراء اور کارکنوں کی تیاریاں جاری

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے لاہور جلسے کے لئے خیبر پختونخوا کے وزراء اور کارکنوں کی تیاریاں جاری ہیں ۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ اجلاس کے بعد صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے کارکنوں کے ہمراہ مزید پڑھیں

دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک گرفتار

خیبر پختونخوا:بھتہ خوری میں ملوث دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک گرفتار

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں شدت پسندوں کی مالی معاونت اور بھتہ خوری میں ملوث دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال بھتہ مزید پڑھیں

اشرافیہ کا قبضہ مضبوط کرنا

آئینی ترامیم کا مقصد اشرافیہ کا قبضہ مضبوط کرنا ہے : شاہد خاقان

ویب ڈیسک: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم کا مقصد ملک پر اشرافیہ کا قبضہ مزید مضبوط کرنا ہے ۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان کا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، اہم امور پر مشاورت

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میں آئینی ترامیم سمیت اہم امور پرتفصیلی مشاورت کی گئی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا رائیونڈ مزید پڑھیں

حساس ادارے کے سب انسپکٹر کو قتل

بنوں میں حساس ادارے کے سب انسپکٹر کو قتل کردیا گیا

ویب ڈیسک: بنوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے حساس ادارے کے سب انسپکٹر کو قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ بنوں کے علاقہ شاہ دیو خاص میں پیش آیا جہاں دو موٹر سائیکل پر سوار چار مزید پڑھیں

جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر

جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر، جسٹس امین الدین رکن نامزد

ویب ڈیسک: پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع ،چیف جسٹس نے جسٹس منیب اختر کو تین رکنی ججز کمیٹی سے باہر کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کے دستخط مزید پڑھیں

17اشیائے ضروریہ کی قیمتیں

مہنگائی میں کمی کے باوجود 17اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

ویب ڈیسک: ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 17اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.52 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی مزید پڑھیں