حج کارکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیاجائیگا،لاکھوں عازمین کی میدان عرفات آمد

میدان عرفات میں لاکھوں فرزندان اسلام رکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ مسجدالحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر ماہربن حمد خطبہ حج دیں گے۔ ویب ڈیسک: حج کے لیے سعودی عرب میں موجود لاکھوں کی تعداد میں عازمین مزید پڑھیں

دال، چاول اور دودھ سمیت متعدد پیک اشیاء پر 18 فیصد ٹیکس عائد

ویب ڈیسک: پیک دال، چاول اور دودھ سمیت متعدد اشیاء پر 18 فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس زیرصدارت چیئرمین سلیم مانڈوی والا منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر نے مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت 5روپے 72پیسے بڑھا دی گئی

ویب ڈیسک: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت 5روپے 72پیسے بڑھا دی ہے ۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری مالی سال2024-25 کے لئے دی گئی۔ نیپرا حکام نے بجلی کی قیمت میں مزید پڑھیں

حکومتی سرپرستی

4سرکاری ادارے حکومتی سرپرستی سے آزاد

ویب ڈیسک: 4سرکاری ادارے حکومتی سرپرستی سے آزاد ہوگئے ،صدر مملکت آصف علی زرداری نے قوانین کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ صدر کی جانب سے پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڑ ترمیمی بل2024 اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی بل 2024 مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف کے بعد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھی مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی اورخیریت دریافت کی۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے 25 سال کا دیرینہ تعلق ہے، ان سے عزت و احترام مزید پڑھیں

عطاء تارڑ

حکومت آزادی اظہاررائے پریقین رکھتی ہے ،عطاء تارڑ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے کوشاں ہے، آزادی اظہاررائے پریقین رکھتے ہیں ۔ پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا مزید پڑھیں

جسٹس محسن کیانی

لاپتہ افراد معاملہ :ریاست کیخلاف نفرت بڑھ رہی ہے ،جسٹس محسن کیانی

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ طلبہ بازیابی کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ لانگ ٹرم مسنگ کا معاملہ شارٹ ٹرم مسنگ کی شکل اختیار کر رہا ہےْپالیسی میکرز سے کسی نے سوال مزید پڑھیں

وزیراعظم

ملکی معیشت کی ترقی میں نجی شعبے کا کلیدی کردار ہے،وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ترقی میں نجی شعبے کا کلیدی کردار ہے ،حکومت نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کرے گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے مزید پڑھیں