ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ کیلئے امداد کی فراہمی روک دی

ویب ڈیسک: غزہ متاثرین کی امداد کیلئے اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کی کوششیں جاری تھیں کہ اس دوران اچانک غزہ کیلئے امداد کی فراہمی روک دی گئی۔ اس حوالے سے ورلڈ فوڈ پروگرام کی ڈائریکٹر کینڈی میکین کی مزید پڑھیں

نوشہرہ، پشتو فلموں اور ڈراموں کی مشہور اداکارہ خوشبو قتل، مقدمہ درج

ویب ڈیسک: پشتو فلموں اور ڈراموں کی مشہور اداکارہ خوشبو قتل کر دی گئیں۔ اداکارہ کی لاش ضلع نوشہرہ کے تھانہ اکبر پورہ کی حدود میں برآمد ہوئی۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو نامعلوم مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت کو ریونیو جنریشن کا چیلنج درپیش ہے، انوارالحق کاکڑ

ویب ڈیسک: سابق نگران وزیراعظم اور سینیٹر انوارالحق کاکڑ کا اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان کی معیشت کو ریونیو جنریشن کا بڑا چیلنج درپیش ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے مزید پڑھیں

لوئر دیر، جے یو آئی نے میگا ترقیاتی منصوبوں کا خاتمہ تشویش ناک قرار دیدیا

ویب ڈیسک: ضع لوئر دیر میں جے یو آئی کے زیر اہتمام تیمرگرا میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں‌میگا ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اے پی سی مزید پڑھیں

شاعر احمد فرہاد سے پولیس کی تفتیش مکمل، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

ویب ڈیسک: شاعر احمد فرہاد کو پولیس کی تفتیش مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مظفر آباد کی عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی جوڈیشل ریمانڈ کے حوالے سے احکامات جاری مزید پڑھیں

پی ایس ڈی پی سے 91 ترقیاتی منصوبے نکالنا مایوس کن ہے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پی ایس ڈی پی سے 91 ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ ذرئع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین مزید پڑھیں

وفاق لاپتہ شہری کےوالدکو30لاکھ معاوضہ اداکرے، اسلام آباد ہائیکورٹ

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوا کے 15 سال سے لاپتہ شہری ہارون محمد کی بازیابی کے لئے درخواست پر سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل جبکہ درخواست گزار کی جانب مزید پڑھیں

غزہ، صیہونیوں کے ہاتھوں مزید 283 فلسطینی شہید، 800 سے زائد زخمی

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی افواج کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کی کارروائیوں کے دوران مزید 283 افراد شہید جبکہ 800 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائِی فلسطینی قیدیوں کی آزادی سے مشروط

ویب ڈیسک: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی فلسطینی قیدیوں کی آزادی سے مشروط ہے۔ القسام بریگیڈز کی جانب سے جاری ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو مزید پڑھیں

پشاور، گرانفروشوں و ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن، 18 دکاندار گرفتار، چینی برآمد

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت کی جانب سے جاری احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر متنی شاہد اللہ نے متنی سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں گرانفروشوں و ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن کیا۔ ذرائع کے مطابق متنی بازار میں 18 مزید پڑھیں

قصہ خوانی کارپارکنگ وٹریفک جام ‘تاجروں کے تحفظات بڑھ گئے

پشاور(مشرق رپورٹ)قصہ خوانی بازارکی تزئین وآرائش سمیت تجاوازات کے خاتمے اور روڈکی کشادگی کے باوجودکارپارکنگ اورٹریفک جام پرتاجروںکے تحفظات بڑھ گئے ،تاجروں وعوام نے بازارمیں کار پارکنگ اوراس کی فیس کوسب سے بڑامسئلہ قراردیدیا۔مشرق سے گفتگوکرتے ہوئے بازارکے صدرملک جاویداعوان،جی مزید پڑھیں

تہران، صدارتی انتخاب کیلئے 6 امیدواروں پر مشتمل فہرست جاری

ویب ڈیسک: ایران میں صدارتی انتخاب قریب آتے ہی سیاسی گہما گہمی شروع کو گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق 28 جون کو شیڈول 14 ویں صدارتی انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کے سپیکر اور تہران کے میئر سمیت مزید پڑھیں