ملک بھر سے سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق کا سلسلہ دراز

ویب ڈیسک: پولیو جیسے موذی مرض سے بچاو کیلئے کی جانیوالی تمام کوششوں کے باوجود ملک بھر سے سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق کا سلسلہ دراز ہوتا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیو وائرس کی نشاندہی کے مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 263 پوائنٹس کا اضافہ

ویب ڈیسک: سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 263 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا۔ سٹاک مارکیٹ ذرائع کے مطابق 263 پوائنٹس مزید پڑھیں

سیٹلائٹ مشن سے پاک چین دوستی خلا میں پہنچ چکی ہے، شہباز شریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ چین کے دوران چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لو ژاؤہوئی سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس، سماعت کے دوران عمران خان ویڈیو لنک پر پیش

ویب ڈیسک: نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب ترامیم کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس، ایڈووکیٹ جنرل کی بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

ویب ڈیسک: نیب ترامیم کیس کے حوالے سے ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اور انتظار پنجوتھا نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے تحریک انصاف کے بانی سے نیب ترامیم کیس کے حوالے مزید پڑھیں

توڑپھوڑکیس،پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں5جولائی تک توسیع

ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں توڑپھوڑکیس کی سماعت جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کی۔ قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف عمر ایوب، سینیٹر شبلی فراز، علی نواز اعوان و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں سماعت میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں بارش کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اسلام آباد، بالائی، وسطی پنجاب، خطہ پوٹھو ہار، شمال مزید پڑھیں

نیتن یاہو کے وارنٹ پر امریکہ ناراض، عالمی فوجداری عدالت پر پابندی

ویب ڈیسک: نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل منظور کر لیا۔ ذرائع کے مطابق یہ بل عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کی جانب سے غزہ میں جنگی جرائم پر مزید پڑھیں

لبنان میں امریکی سفارت خانے پر فائرنگ کرنیوالا مسلح شخص گرفتار

ویب ڈیسک: لبنان میں امریکی سفارت خانے پر فائرنگ کرنے والے مسلح شخص کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانے پر حملہ آور کی فائرنگ کے جواب میں مقامی پولیس نے بھِی فائرنگ مزید پڑھیں

سلووینیا نے بھِی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک: یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق سلووینا کی پارلیمنٹ نے اس حوالے سے منظوری دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے والے ممالک مزید پڑھیں

اسرائیلی محاصرہ ، 10 لاکھ سے زائد فلسطینی قحط کا شکار ہو سکتے ہیں، اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ نے اسرائیلی محاصرہ کے حوالے سے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونیوں کی جانب سے امداد پہنچنے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کے باعث جولائی میں 10 لاکھ سے ازئد فلسطینی قحط کا شکار مزید پڑھیں

صنم جاوید،عالیہ حمزہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کی اپیل کرتا ہوں، شیخ رشید

ویب ڈیسک: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج کی عزت جان سے زیادہ عزیز ہے۔ عید پر عام معافی دی جائے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر شیخ مزید پڑھیں