خصوصی پرواز

خیبر پختونخوا حکومت کی خصوصی پرواز بشکیک سے 287افراد کو لے کر پشاور پہنچ گئی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کی پانچویں اور آخری خصوصی پرواز بشکیک سے طلبہ سمیت 287افراد کو لے کر پشاور ائیر پورٹ پہنچ گئی۔ ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے پشاور ائیر پورٹ پر خود استقبال مزید پڑھیں

پولیس مقابلہ

چارسدہ میں پولیس مقابلہ ،1 اشتہاری ہلاک ،ایک کو گرفتار کرلیا گیا

ویب ڈیسک: چارسدہ میں پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان مقابلہ ،1 اشتہاری ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس نے بیلہ گئی اتمانزئی میں مجرمان اشتہاریوں پر چھاپہ مارے ملزان نے پولیس کودیکھتے ہی مزید پڑھیں

احتجاجی مظاہرہ

بنوں میں قتل ہونیوالے 2افراد کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: بنوں میں گزشتہ روز نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے قتل ہونے والے 2افراد کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ ، بنوں میرنشاہ روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کر دیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فائرنگ کے مزید پڑھیں

نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

ایبٹ آباد :سوئمنگ پول میں چھلانگ لگانے والے نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

ویب ڈیسک: ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام ہرنو میں سوئمنگ پول میں چھلانگ لگانے والے نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا ۔ واقعہ ہر نوکے مقام پرپیش آیا جہاں سیف الرحمن نامی نوجوان نے سوئمنگ پول میں چھلانگ لگائی گہرائی مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

غیرقانونی بھرتیوں کاکیس: پرویز الٰہی آج عدالت پیش نہیں ہوں گے

ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری الٰہی آج عدالت میں پیش نہیں ہوں گے جس کے لئے حاضری معافی کی درخواست دائر کردی گئی ۔ سابق وزیراعلیٰ کی جانب سے مزید پڑھیں

لاپتا افراد کے کیسز

اسلام آباد ہائی کورٹ :لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر ہوگی

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کے کیسز کی ہونے والی سماعت براہ راست نشر ہوگی جس کے لئے لائیو اسٹریمنگ لنک جاری کردیاگیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ کردی گئی ہے جس پر لائیو اسٹریمنگ مزید پڑھیں

فضل الرحمن

فضل الرحمن سے جاوید ہاشمی کی ملاقات،حکومت مخالف تحریک پر گفتگو

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے ملاقات کی جس میں حکومت مخالف تحریک پر گفتگو کی گئی ۔ ترجمان کے مطابق دونوں رہنمائوں کی ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے مزید پڑھیں

شاہراہ گورسل

مہمند :پاک افغان سرحدی شاہراہ گورسل عوام کیلئے وبال جان بن گئی

ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں واقع 40کلو میٹر پر محیط پاک افغان سرحدی شاہراہ گورسل عوام کے لئے وبال جان بن گئی۔ گزشتہ پانچ سال سال گورسل شاہراہ کو کھنڈرات میں تبدیل کیاگیا ہے ،2019-20میں سابق وزیراعلیٰ محمود خان نے مزید پڑھیں