پاکستان تحریک انصاف کا خیبر پختونخوا میں پارٹی کی تشکیل نو کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خیبر پختونخوا میں پارٹی کی تشکیل نو کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ اور صدر تحریک انصاف خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ پارٹی کی مکمل مزید پڑھیں

سوات، تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بیسک ایجوکیشن کے اساتذہ کا احتجاج

ویب ڈیسک: ضلع سوات میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بیسک ایجوکیشن کے اساتذہ کی جانب سے سیدو شریف میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ضلع بھر میں سینکڑوں اساتذہ کو کئی مہینوں سے تنخواہیں نہیں مزید پڑھیں

چکدرہ، غزو، اوسکئی کے پہاڑوں میں لگی آگ تاحال نہ بجھ سکی

ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا کے علاقوں چکدرہ، غزو، اوسکئی کے پہاڑوں میں لگی آگ بجھانے کیلئَے پاک آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔ ذرائع کے مطابق غزو،چکدرہ، اوسکی کے پہاڑوں پر گزشتہ 4 دن سے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ: الیکشن کمیشن کو سینیٹ انتخابات بارےرپورٹ جمع کرانےکاحکم

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں صوبہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں سماعت جسٹس ایس ایم عتیق شاہ مزید پڑھیں

کرپشن و بے ضابطگیوں کے الزامات، خیبرپختونخوا کابینہ میں روبدل کا امکان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ میں ردوبدل کا امکان ہے جبکہ چند وزراء سے وزارتیں واپس لینے کا اشارہ دیدیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بعض وزرا پر بڑے پیمانے پرمبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کے الزامات بھی سامنے آرہے مزید پڑھیں

لنڈی کوتل، ظالمانہ لوڈشیڈنگ کیخلاف عوام سراپا احتجاج، مذاکرات ناکام

ویب ڈیسک: بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ اور طویل بندش کے خلاف لنڈی کوتل میں عوام سراپا احتجاج ہیں، دھرنا شرکاء اور ٹیسکو حکام کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے باعث مشتعل مظاہرین نے گریڈ سٹیشن میں دھرنا آج دوسرے روز مزید پڑھیں

امیرترین شخصیات کی فہرست میں ایلون مسک ایک بار پھر نمبر ون

ویب ڈیسک: دنیا بھر میں امیر ترین شخصیات کی فہرست میں ایلون مسک برنارڈ آرنلٹ کو پیچھے چھوڑ کر ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی میگزین فوربز کے مطابق ایکس اور ٹیسلا مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبائی مسائل زیر بحث

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام اباد میں قائم مقام صدر اور وزیراعظم شہباز شریف سے الگ الگ ملاقاتوں کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ لوڈشیڈنگ سمیت صوبائِی مسائل پر وزیرِاعظم سے بات مزید پڑھیں

مہمند، حلیم زئی سپینہ غنڈئی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک سپاہی زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مہمند کی تحصیل حلیم زئی سپینہ غنڈئی چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے چیک پوسٹ کے اندر ہینڈ گرنیڈ پھینکے جس سے نامدار ولد نصیب جان مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشتگرد فلسطینیوں کا قتل عام کر رہے ہیں، مسلم دنیا کب متحدہ ہوگی، اردوان

ویب ڈیسک: ترک صدر رجب طیب اردوان نے غزہ میں اسرائیلی مظالم رُکوانے میں اسلامی ممالک کی ناکامی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی دہشتگرد فلسطینیوں کا قتل عام کر رہے ہیں، آخر مسلم دنیا کب متحدہ ہوگی۔ مزید پڑھیں

رفح آپریشن کیخلاف میکسیکو میں احتجاج، اسرائیلی سفارتخانے پر پٹرول بم برسا دیئے

ویب ڈیسک: رفح آپریشن کیخلاف میکسیکو میں اسرائیلی سفارتحخانے کے باہر عوام نے شدید احتجاج کیا اور اس دوران مشتعل مظاہرین نے سفاتخانے پر پٹرول بم برسا دیئے۔ میکسیکو میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ سینکڑوں کی مزید پڑھیں

ملک بھر میں جون تا اگست زیادہ مون سون بارشوں کا امکان

ویب ڈیسک: پاکستان میں جون تا اگست بیشتر مقامات پر معمول سے زیادہ مون سون بارشوں کا امکان ظاہر کیا جانے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان وسطی اور شمالی پنجاب میں مزید پڑھیں