امیرترین شخصیات کی فہرست میں ایلون مسک ایک بار پھر نمبر ون

ویب ڈیسک: دنیا بھر میں امیر ترین شخصیات کی فہرست میں ایلون مسک برنارڈ آرنلٹ کو پیچھے چھوڑ کر ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی میگزین فوربز کے مطابق ایکس اور ٹیسلا مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبائی مسائل زیر بحث

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام اباد میں قائم مقام صدر اور وزیراعظم شہباز شریف سے الگ الگ ملاقاتوں کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ لوڈشیڈنگ سمیت صوبائِی مسائل پر وزیرِاعظم سے بات مزید پڑھیں

مہمند، حلیم زئی سپینہ غنڈئی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک سپاہی زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مہمند کی تحصیل حلیم زئی سپینہ غنڈئی چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے چیک پوسٹ کے اندر ہینڈ گرنیڈ پھینکے جس سے نامدار ولد نصیب جان مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشتگرد فلسطینیوں کا قتل عام کر رہے ہیں، مسلم دنیا کب متحدہ ہوگی، اردوان

ویب ڈیسک: ترک صدر رجب طیب اردوان نے غزہ میں اسرائیلی مظالم رُکوانے میں اسلامی ممالک کی ناکامی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی دہشتگرد فلسطینیوں کا قتل عام کر رہے ہیں، آخر مسلم دنیا کب متحدہ ہوگی۔ مزید پڑھیں

رفح آپریشن کیخلاف میکسیکو میں احتجاج، اسرائیلی سفارتخانے پر پٹرول بم برسا دیئے

ویب ڈیسک: رفح آپریشن کیخلاف میکسیکو میں اسرائیلی سفارتحخانے کے باہر عوام نے شدید احتجاج کیا اور اس دوران مشتعل مظاہرین نے سفاتخانے پر پٹرول بم برسا دیئے۔ میکسیکو میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ سینکڑوں کی مزید پڑھیں

ملک بھر میں جون تا اگست زیادہ مون سون بارشوں کا امکان

ویب ڈیسک: پاکستان میں جون تا اگست بیشتر مقامات پر معمول سے زیادہ مون سون بارشوں کا امکان ظاہر کیا جانے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان وسطی اور شمالی پنجاب میں مزید پڑھیں

روس ہر حملہ، بائیڈن کا یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کا اشارہ

ویب ڈیسک: امریکی صدر جوبائیڈن نے روس کیخلاف یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کا اشارہ دیدیا۔ اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن بھی اس جانب اشارہ دے چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر اس بارے میں مزید پڑھیں

41 ہزار 477 سرکاری عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے، 6 انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: پاکستانی عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امسال پاکستانی مشن 70 ہزار 105 سرکاری عازمین اور 80 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج کی میزبانی کرے گا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

ہنگو، شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ پر عوام کا پارہ ہائی، مین ہائی وے بند

ویب ڈیسک: ضلع ہنگو میں شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ پر عوام کا پارہ ہائی ہو گیا۔ احتجاجی مظاہرہ کے دوران سڑک بند کر دی. ذرائع کے مطابق شدید گرمی کے باوجود یونین کونسل رائیسان اور لودھی خیل کے عوام مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے بالائِی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمایت کی جانب سے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور جبکہ جنوبی اضلاع میں شدید گرم رہنے کا کہا گیا ہے۔ دوسری جانب جاری رپورٹ میں بالائی علاقوں میں کوہستان، سوات، چترال، ایبٹ آباد، ہری مزید پڑھیں

دیربالا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع دیربالا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق براول بلوکار میں نصیراللہ کو نامعلوم افراد نے گھر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کیا ۔ دوسری جانب کیردرہ تربٹ میں مزید پڑھیں

مہمند، یکہ غونڈ تا غلنئی 14 کلومیٹر شاہراہ عوام کیلئے وبال جان بن گئی

ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں یکہ غونڈ تا غلنئی 14 کلومیٹر شاہراہ عوام کیلئے وبال جان بن گئی۔ اس حوالے سے اہالیان علاقہ سمیت اس راستے سے آنے جانے والے مسافروں نے بھی اپنے مسائل کا زکر کیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں