عسکری آلات و ہتھیاروں کی نمائش

یوم دفاع : پشاور میں عسکری آلات و ہتھیاروں کی نمائش اور ایئر شو کا انعقاد

ویب ڈیسک: پشاور میں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے پاک فوج کی جانب سے عسکری آلات وہتھیاروں کی نمائش اور ایئر شو کا انعقاد کیا گیا ۔ کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری نے عسکری آلات مزید پڑھیں

چیئرمین نادرا تعیناتی کالعدم

چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار

ویب ڈیسک: لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کردیا ۔ جسٹس عاصم حفیظ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست منظور کرتے مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ ترمیمی بلز منظور

قومی اسمبلی میں پرامن اجتماع اورالیکشن ایکٹ ترمیمی بلز منظور

ویب ڈیسک:سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی میں بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اور اسلام آباد میں پرامن اجتماع اور امن عامہ بلز کثرتِ رائے سے منظور کرلئے گئے ۔ سپیکر ایا صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

گڈ گورننس کمیٹی کو گمنام درخواستیں

گڈ گورننس کمیٹی کو پی ٹی آئی عہدیداروں کیخلاف گمنام درخواستیں موصول

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر قائم گڈ گورننس کمیٹی کو سرکاری محکموں اور پی ٹی آئی عہدیداروں کے خلاف گمنام درخواستیں موصول ہونا شروع ہو گئی ہیں ۔ گڈ گورننس کمیٹی نے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100انڈیکس میں 318پوائنٹس کا اضافہ

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار آغاز پر تیزی دیکھی گئی، 100انڈیکس میں 318پوائنٹس کے اضافے کے بعد 79ہزار 182 پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی ۔ گزشتہ روز 100 انڈیکس میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے مزید پڑھیں

اندرونی کرپٹ اشرافیہ

پاکستان کو بیرونی دشمنوں سمیت کرپٹ اشرافیہ سے بھی محفوظ بنانا ہے،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بیرونی دشمنوں سمیت اندرونی کرپٹ اشرافیہ سے بھی محفوظ بنانا ہے۔ یوم دفاع کے موقع پر جاری بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا مزید پڑھیں

قلعہ بالا حصار میں تقریب

پشاور :قلعہ بالا حصار میں یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے تقریب

ویب ڈیسک: پشاور کے قلعہ بالا حصار میں بھی یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ قلعہ بالا حصار میں منعقدہ تقریب کے دوران انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل انجم ریاض مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس ختم

سپریم کورٹ فیصلہ : توشہ خانہ 2 اور القادر ٹرسٹ کیس ختم ہوگئے، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گورہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد توشہ خانہ 2اور القادر ٹرسٹ کیس ختم ہو گئے ہیں ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں

نوشہرہ میں بھی تقریب

نوشہرہ میں بھی یوم دفاع کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک: ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں بھی یوم دفاع پاکستان اور شہداء کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام خصوصی تقریب اور ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ نوشہرہ ہاؤس میں منعقدہ تقریب مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی یرغمال

ہری پور :اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کو یرغمال بنانے والے ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: ہری پور میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کو ایک گھنٹہ تک یرغمال بنانے والے ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا ۔ گرفتار ملزمان نے انکروچمنٹ آپریشن کے د وران ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے خلاف لوگوں کو اکسانے سمیت ہجوم مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی نامور شخصیات

یوم دفاع و شہداء:خیبر پختونخوا کی نامور شخصیات کی جانب سے خصوصی پیغامات جاری

ویب ڈیسک: یوم دفاع و شہداء کے موقع پرخیبر پختونخوا کی نامور شخصیات ، عوام اور اقلیتی برادری کی جانب سے خصوصی پیغامات جاری کئے گئے ۔ خیبر پختونخوا کی نامور شخصیات ، عوام اور اقلیتی برادری نے خصوصی ویڈیو مزید پڑھیں