لاہور میں طوفانی بارشوں سےنشیبی علاقے

لاہور میں طوفانی بارشوں سےنشیبی علاقے زیرآب، بجلی نظام درہم برہم

ویب ڈیسک: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں طوفانی بارشوں سےنشیبی علاقے زیرآب آ گئے، شدید بارشوں سے بجلی کا سارا نظام درہم برہم ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے طوفانی بارش سے جہاں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی کارروائیوں پر حماس

اسرائیلی فوج کی کارروائیوں پر حماس نے بھی پلاننگ کر لی

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج کی کارروائیوں پر حماس کی حکمت عملی بھی طے، القسام بریگیڈ کی جانب سے اپنے تنظیم کے دیگر اراکین کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری مزید پڑھیں

قلعہ سیف اللہ میں طوفانی بارش

قلعہ سیف اللہ میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی

ویب ڈیسک: صوبہ بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی۔ قلعہ سیف اللہ کے پہاڑی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث طوفانی بارش اور اس کے بعد سیالبی صورتحال کا سامنا مزید پڑھیں

منافع بخش ملکی اداروں کے شیئرز

منافع بخش ملکی اداروں کے شیئرز کی فروخت کا پلان زیرغور

ویب ڈیسک: غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے اور ملکی زرمبادلہ ذخائر بہتر بنانے کیلئے حکومت کی جانب سے منافع بخش ملکی اداروں کے شیئرز کی سٹریٹیجک انداز میں فروخت کے پلان پر کام شروع کر دیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

ویب ڈیسک: ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل 4 ستمبر کو ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا عمران خان سے رہنمائی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا عمران خان سے رہنمائی لیتے ہیں، مراد سعید سے رابطہ نہیں

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات و نشریات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا عمران خان سے رہنمائی لیتے ہیں، مراد سعید سے کوئی رابطہ نہیں، مخالفین غلط خبریں پھیلا کر سیاسی فائدہ اٹھانے کی ناکام کوشش کر مزید پڑھیں

لیبارٹریز اور الٹراساﺅنڈ سہولت دینے

پہاڑی علاقوں کے بی ایچ یوز میں لیبارٹریز اور الٹراساﺅنڈ سہولت دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پہاڑی علاقوں کے بی ایچ یوز میں لیبارٹریز اور الٹراساﺅنڈ کی سہولت دینے کا فیصلہ، جن علاقوں میں رورل ہیلتھ سنٹرز اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال موجود ہیں ان علاقوں میں بی ایچ یوز کو مذکورہ سہولیات کی مزید پڑھیں

سرحد چیمبر انتخابات کیلئے 160 کاغذات

سرحد چیمبر انتخابات کیلئے 160 کاغذات نامزدگی درست قرار

ویب ڈیسک: سرحد چیمبر انتخابات کیلئے 160 کاغذات نامزدگی درست قرار دیدئے گئے ہیں، کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی 23 نشستوں کیلئے کی گئی ہے جس میں کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹ کلاس کی 10،10 نشستیں خواتین کی دو اور ٹاﺅن ایسوسی مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز ملازمین کا دھرنا ختم

کامیاب مذاکرات کے بعد یوٹیلٹی سٹورز ملازمین کا دھرنا ختم

ویب ڈیسک: یوٹیلٹی سٹورز ملازمین نے حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے ملازمین کو یقین دہانی کرائی کہ یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن بند کرنے کا کوئی منصوبہ زیر مزید پڑھیں

زعفران کی کامیاب کاشتکاری

زعفران کی کامیاب کاشتکاری کیلیے موزوں زمین کا انتخاب ناگزیرقرار

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر زراعت میجر ریٹائرڈ سجاد بارکوال کی زیر صدارت محکمہ زراعت کی جوائنٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زعفران کی کامیاب کاشتکاری کیلیے موزوں زمین کا مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسیٰ کولانے کیلئے عدلیہ

جسٹس فائز عیسیٰ کولانے کیلئے عدلیہ پرحملہ کیا جارہاہے، عمران خان

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 9مئی موجودہ حکمرانوں کی انشورنس پالیسی ہے، مئی ختم تو ان کی حکومت بھی ختم ہو جائے گی، جسٹس فائز عیسیٰ کولانے کیلئے عدلیہ پر حملہ کیا جارہا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ایئر ایمبولینس سروس کیلئے

خیبرپختونخوا میں ایئر ایمبولینس سروس کیلئے بیرونی فنڈنگ کی تلاش شروع

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں ایئر ایمبولینس سروس کیلئے بیرونی فنڈنگ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ محکمہ صحت کو اہم اہداف تفویض کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے ایمرجنسی سروسز کیلئے ایئرایمبولینس سروس مزید پڑھیں

وینزویلا کے صدر کا ہوائی جہاز

وینزویلا کے صدر کا ہوائی جہاز امریکا نے ضبط کر لیا

ویب ڈیسک: وینزویلا کے صدر کا ہوائی جہاز امریکا نے ضبط کر لیا، پابندیوں کی خلاف ورزی پر جہاز قبضے میں لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے وینزویلا کے صدر کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق کے سرپلس

خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق کے سرپلس ملازمین کھپانے سے انکار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق کے سرپلس ملازمین کھپانے سے انکار ، وفاقی محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں ، بقایا جات ، پنشن ، میڈیکل ، سمیت مختلف مدوں میں فنڈز فراہم کرنے کے بعد ہی اس قسم کے مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کی پناہ گزین کیمپ

اسرائیلی افواج کی پناہ گزین کیمپ و دیگر علاقوں‌پر بمباری، 55 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی پناہ گزین کیمپ و دیگر علاقوں پر بمباری کے باعث بچوں سمیت 55 فلسطینی شہید جبکہ 94 افراد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی حملے میں غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں بے گھر افراد کے مزید پڑھیں

غزہ صورتحال پر سعودی وزیر خارجہ

غزہ صورتحال پر سعودی وزیر خارجہ کا مراکش و ملائیشیا رہنماوں سے رابطہ

ویب ڈیسک: غزہ صورتحال پر سعودی وزیر خارجہ کا مراکش و ملائیشیا کے ہم منصبوں سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے خطے کے دیگر ممالک کے ہم منصبوں سے مزید پڑھیں

حماس کی صیہونیوں‌ کو وارننگ

جنگی جنون پر حماس کی صیہونیوں‌ کو وارننگ، اسرائیل میں پرتشدد مظاہرے

ویب ڈیسک: غزہ پر جاری اسرائیلی حملے روکنے کیلئے حماس کی جانب سے کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ حماس کی صیہونیوں‌ کو وارننگ جاری کر دی گئی، حماس نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی جنون برقرار رہا مزید پڑھیں