پولیس اہلکار ساتھی سمیت گرفتار

صوابی:2نوجوانوں کو قتل کرنے والا پولیس اہلکار ساتھی سمیت گرفتار

ویب ڈیسک: صوابی میں زبانی تکرار پر2نوجوانوں کو قتل کرنے والے پولیس اہلکار کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا ۔ 26اگست کو تھانہ یارحسین کی حدود میں ثانیہ نامی لڑکی کی وجہ سے زبانی تکرار پر جلبئی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

بجلی سستی کرنے کیلئے اقدامات

حکومت نے بجلی سستی کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کا فیصلہ کرلیا

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی خاطر بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظر ثانی اورکچھ پاور مزید پڑھیں

اشتہاری مراد سعید

اشتہاری مراد سعید خیبر پختونخوامیں حکومتی فیصلے کررہا ہے،عظمیٰ بخاری

ویب ڈیسک: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ9مئی کا اشتہاری مراد سعید بیرون ملک بیٹھ کر خیبر پختونخوامیں حکومتی فیصلے کررہا ہے ، علی امین گنڈاپور عثمان بزدار پارٹ ٹو بن چکے ہیں۔ بیرسٹر سیف کے بیان مزید پڑھیں

جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

ویب ڈیسک: احتساب عدالت راولپنڈی نے نئے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16ستمبر تک توسیع کردی ۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ توسیع

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ توسیع کے خواہشمند نہیں، اعظم نذیر تارڑ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان قاضیٰ فائز عیسی کسی توسیع کے خواہشمند نہیں ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس سے مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کا کرپشن کیخلاف تفتیشی

صوبائی حکومت کا کرپشن کیخلاف تفتیشی نظام میں تبدیلی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت کا کرپشن کیخلاف تفتیشی نظام میں تبدیلی کا فیصلہ، مسودہ تیار کر کے منظور ی کیلئے جلد ہی صوبائی حکومت کو ارسال کر دیا جائیگا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن سٹرکچر اور اس کے ساتھ مزید پڑھیں

مراد سعید کے وزیراعلی سمیت پارٹی

مراد سعید کے وزیراعلی سمیت پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما مراد سعید کے وزیراعلی سمیت پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق ممبر قومی اسمبلی مراد سعید 9مئی واقعات کے بعد سے روپوش ہیں تاہم اس کے مزید پڑھیں

پشاور سمیت صوبہ کے بیشتر اضلاع

پشاور سمیت صوبہ کے بیشتر اضلاع میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

ویب ڈیسک: پشاور سمیت صوبہ کے بیشتر اضلاع میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ اس سے موسم خوشگوار بھی ہو گیا۔ پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے اضلاع صوابی، رستم، بٹ خیلہ اور نوشہرہ میں بارش سے موسم خوشگوار مزید پڑھیں

لینڈسلائیڈنگ کے باعث کوہستان میں بس

لینڈسلائیڈنگ کے باعث کوہستان میں بس حادثہ، 3 مسافر جاں بحق

ویب ڈیسک: لینڈسلائیڈنگ کے باعث کوہستان میں بس حادثہ، پتھر لگنے سے 3 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوہستان میں بس حادثے کا شکار ہو گئی، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حادثہ لینڈسلائڈنگ کی وجہ مزید پڑھیں

اراضی تنازعہ پر فریقین میں فائرنگ

نوشہرہ، اراضی تنازعہ پر فریقین میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں اراضی تنازعہ پر فریقین میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اکوڑہ خٹک کے علاقہ مصری بانڈہ میں اراضی تنازعہ پر دو مزید پڑھیں

ظالمانہ لوڈشیڈنگ کیخلاف تحصیل چیئرمین درگئی

ظالمانہ لوڈشیڈنگ کیخلاف تحصیل چیئرمین درگئی کا گرڈ سٹیشن میں دھرنا

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں بجلی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک پہنچ گیا، اس ظالمانہ لوڈشیڈنگ کیخلاف تحصیل چیئرمین درگئی کا گرڈ سٹیشن میں دھرنا، تمام ویلیج کونسل چیئرمینوں کو بھی درگئی گرڈ سٹیشن مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ کیخلاف ورسک روڈ کے رہائیشیوں

بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف ورسک روڈ کے رہائیشیوں کا پارا ہائی، سڑک پر کل آئے

ویب ڈیسک: بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف ورسک روڈ کے رہائیشیوں کا پارا ہائی، سڑک پر کل کر بھرپور احتجاج کیا، حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ مظاہرین نے ورسک روڈ کو دونوں سائیڈ سے بند کر کے پیسکو کے مزید پڑھیں

ہمیں 100 بلین ڈالر کی غیرملکی

ہمیں 100 بلین ڈالر کی غیرملکی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، پزشکیان

ویب ڈیسک: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہمیں 100 بلین ڈالر کی غیرملکی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ مسعود پزشکیان نے ایرانی صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں غیر ملکی سرمایہ کاری ملک مزید پڑھیں

72 ہزار فلسطینی بچوں کی پولیو

غزہ میں 72 ہزار فلسطینی بچوں کی پولیو ویکسینیشن مکمل

ویب ڈیسک: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے پہلے روز ریکارڈ 72 ہزار فلسطینی بچوں کی پولیو ویکسینیشن مکمل کر لی گئی۔ اقوام متحدہ اور غزہ کی وزارت صحت کے حکام کی مشترکہ کوششوں سے پولیو ویکسینیشن مہم جاری ہے، مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول

ادویات کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول نہ ہونے سے کمپنیوں کی چاندی

ویب ڈیسک: ادویات کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول نہ ہونے سے کمپنیوں کی چاندی ہوگئی۔ ہیلتھ کیئراینالٹکس فرم اکویا کے مطابق پرائس ڈی ریگولیشن سے مقامی دواساز صنعت کی سہہ ماہی فروخت 237 ارب روپے رہی، یہ گزشتہ سال کے مزید پڑھیں

ابراہیم رئیسی شہید کا ہیلی کاپٹر

ابراہیم رئیسی شہید کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کی وجہ سے حادثےکا شکار ہوا، رپورٹ

ویب ڈیسک: سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی شہید کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ابراہیم رئیسی شہید کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کی وجہ سے حادثےکا شکار مزید پڑھیں

نئے ایس او پیز جاری

غیر ملکیوں کے تحفظ کیلئے 31 صفحات پر مشتمل نئے ایس او پیز جاری

ویب ڈیسک: وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے غیر ملکیوں کے تحفظ کیلئے 31 صفحات پر مشتمل نئے ایس او پیز جاری کر دی گئی۔ 31 صفحات پر مشتمل جاری ایس او پیز میں خیبرپختونخوا حکومت کو مختلف اقدامات اٹھانے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں داخلہ مہم کے دوسرا

خیبرپختونخوا میں داخلہ مہم کے دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا، فیصل ترکئی

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر تعلیم فیصل ترکئی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں داخلہ مہم کے دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا، جو کہ 30 ستمبر تک جاری رہے گی۔ وزیر تعلیم نے بتایاکہ آج سے صوبہ بھرکے سرکاری تعلیمی اداروں مزید پڑھیں