غیر قانونی بھرتی کیس، چودھری پرویزالہیٰ کی درخواست ضمانت منظور

ویب ڈیسک: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کو بڑا ریلیف، غیر قانونی بھرتی کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے درخواست ضمانت منظورکرلی۔ یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ہونیوالی سماعت کے مزید پڑھیں

ہتک عزت بل

پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت بل منظورجھوٹی خبرپر30لاکھ ہرجانہ ہوگا

ویب ڈیسک: پنجاب حکومت نے ہتک عزت قانون 2024 ایوان سے منظور کروالیا،بل کے تحت جھوٹی خبر پر30لاکھ روپے کا ہرجانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ہتک عزت قانون کا بل وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمن نے ایوان میں پیش مزید پڑھیں

الیکٹرانک کرائم ایکٹ

الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے معاملے پر سیاسی کمیٹی قائم

ویب ڈیسک: وزیراعظم کی جانب سے الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے معاملے سیاسی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق رانا ثنا اللہ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے، اعظم نذیرتارڑ، مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ

پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت 5ارب ڈالر تک بڑھانے کاعزم

ویب ڈیسک: پاکستان اور ترکیہ نے دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فدان کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس مزید پڑھیں

درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی جانب سے دائر اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کے خلاف دائر درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرلیا ہے۔ رجسٹرار اسلام مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کاایرانی صدر اور وزیرخارجہ کے انتقال پر اظہار افسوس

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی ہیلی کاپٹر حادثے میں انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ عمران خان نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی اور مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

احمد فرہاداغواء کیس میں عدالتی ریمارکس پر حیرت ہے ،اعظم نذیر تارڑ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ احمد فرہاد کا اغوا سنجیدہ معاملہ ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریمارکس پر حیرت اور تکلیف ہوئی ،وقت سے پہلے اتنی سخت باتیں ایک سانس میں کہہ مزید پڑھیں

کفایت شعاری پلان

سرکاری آسامیاں ختم،آئی ایم ایف کو کفایت شعاری پلان پیش

ویب ڈیسک: پاکستان نے آئی ایم ایف کفایت شعاری کاپلان پیش کر دیاجس کے مطابق سرکاری آسامیاں ختم جبکہ نئی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کردی جائے گی ۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان پالیسی مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، صدرکے انتقال پر تعزیت

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا ،سفیر سے ملاقات کر کے ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ عبداللہیان کی ناگہانی موت پر تعزیت کی ۔ وزیراعظم نے کہا کہ مجھے اپنے بھائی اسلامی جمہوریہ ایران کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ججز تعیناتی :لاہور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو بلانے کا عندیہ

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ نے ججز کی تعیناتی کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو عدالت بلانے کا عندیہ دے دیا ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے اے ٹی سی ون راولپنڈی سے کیسز دوسری عدالت میں منتقل مزید پڑھیں

فرہاد احمد گمشدگی کیس

فرہاد احمد گمشدگی کیس: سیکرٹری داخلہ اور دفاع عدالت طلب

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے شاعر فرہاد احمد کی گمشدگی کے کیس میں سیکرٹری دفاع اور داخلہ کو طلب کرلیاگیا ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شاعر احمد فرہاد کی گمشدگی سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں

آزادی مارچ مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی سمیت کئی رہنما بری

ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آزدی مارچ کے حوالے سے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق عدالت نے بانی پی ٹی آئی سمیت شیخ رشید، فیصل جاوید، علی نواز اعوان، شاہ محمود قریشی، قاسم مزید پڑھیں