ویب ڈیسک: پاکستان کی تاریخی مہنگائی کی لہر نے عید الاضحی کے موقع پر شہریوں کو سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے بھی محروم کر دیا کم آمدن اور زیادہ اخراجات کے باعث انتہائی مہنگے داموں فروخت ہونیوالے مویشی اب بیشتر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ سے کہا ہے کہ وہ آئندہ بجٹ میں یقینی بنائیں کہ آئی ایم ایف کے طے شدہ معیارات کی کوئی خلاف ورزی نہ ہونے پائے۔ ایک باخبر ذریعے نے وزیراعظم شہبازشریف اور مزید پڑھیں
جناح ہاؤس لاہور حملے کا ایک اور مرکزی شر پسند بے نقاب ہوگیا، جس نے حیران کن انکشافات اور اعترافات کیے ہیں۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق شرپسند کی شناخت حاشر خان درانی کے نام سے ہوئی ہے، شرپسند کا مزید پڑھیں
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نو مئی کے ناقابل تردید شواہد کے بعد انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے نام پر چھپنا بے سود ہے۔ ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت پر بات کرنے اور میثاق معیشت پر طویل پالیسیاں بنانے کی ضرورت ہے۔ ویب ڈیسک: ایف پی سی سی آئی کے زیر اہتمام چارٹر آف اکانومی مزید پڑھیں
جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان کے نام سے نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کردیا، جس میں پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سابق اراکین قومی اسمبلی و رہنما شامل ہوئے ہیں۔ ویب ڈیسک: عبدالعلیم خان نے اپنی رہائش گاہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور پاکستان کے درمیان آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کے اہداف سے متعلق تخمینہ جات کے بارے میں اختلافات برقرار ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:وفاقی حکومت نے توانائی کی بچت کیلئے دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حیدرآباد- سکھر موٹروے کیلئے 9.5 ارب روپے کی ریاستی مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی کی پاک فوج کے ہمراہ بروقت کارروائی، پشاور شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا، کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔ ویب ڈیسک:تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے پاک فوج کے ہمراہ متنی کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:پاکستان کی وفاقی حکومت کے ذمے واجب الادا قرضوں میں ایک مہینے کے دوران 1476 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال 31 مارچ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:آئندہ مالی سال کے بجٹ میں امپورٹیڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق بجٹ میں مہنگے اور امپورٹیڈ قیمتی موبائل مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے، اس کے مزید پڑھیں
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں۔ ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ کورٹس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے سنجیدہ مذاکرات سے متعلق مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کی سیاست ختم کرنے والی جماعت کرچی کرچی ہو گئی، بنکر میں چھپ کر بیٹھنے والے کو عوام نشان عبرت بنا دیں گے۔ مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم الرحمٰن نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کر سکےگی اور میئر جماعت اسلامی کا ہی بنے گا۔ ویب ڈیسک: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ریاستی اداروں، فوجی تنصیبات پر حملہ کیا، آرمی ایکٹ تو حرکت میں آئےگا، پابندی کا فیصلہ عدالت کوکرنا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن صوبائی اسمبلی سبین گل نے سیاست اور ملتان سے ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کی مزید دو خواتین عہدیداران نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت سے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کل تک طلب کر لیں۔ ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے بعد درج مقدمات میں گرفتار مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور سیاسی احتجاج کے حق کو دبانےکا الزام گمراہ کن ہے، 9 مئی کے واقعےکے ذمہ داران کو قانون کے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ویب ڈیسک: ہسپتال ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا تھا. ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں