حماد اظہر بجٹ

بجٹ میں تمام اہداف مصنوعی اور پچھلے سال کی طرح حقیقت پر مبنی نہیں، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں تمام اہداف مصنوعی اور پچھلے سال کی طرح حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔ ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ اعترافی بیان

جناح ہاؤس حملہ: ایک اور شرپسند کی شناخت، اعترافی بیان سامنے آگیا

جناح ہاؤس لاہور میں دہشتگردی پھیلانے والے ایک اور شر پسند کی شناخت کرلی گئی، شرپسند کا اعترافی بیان بھی سامنے آ گیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق شرپسند کی شناخت عاشق خان کے نام سے ہوئی ہے جو تحریک مزید پڑھیں

آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے

گوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے

گوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے کا واقعہ سیالکوٹ بائی مزید پڑھیں

ڈالر ذخیرہ

ڈالر ذخیرہ کرنے پرقید اور جرمانے کی سزا کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

ویب ڈیسک:حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے ساتھ اہم قوانین متعارف کرانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈالر اور دیگر کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر سزا دینے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیں

ایس ایم ای کا درجہ

آئی ٹی کے شعبے کو ترقی کیلئے ایس ایم ای کا درجہ دینے کا اعلان

ویب ڈیسک : وفاقی حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے کو وسعت دینے کیلئے اسے اسمال اینڈ میڈیم سائزڈ انٹرپرائزز ( ایس ایم ای)کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 مزید پڑھیں

ترسیلات زر کے ذریعے جائیداد خریدنے

بیرون ملک سے ترسیلات زر کے ذریعے جائیداد خریدنے پر 2 فیصد ٹیکس ختم

ویب ڈیسک:وفاقی حکومت نے بیرون ملک سے رقم بھیجنے والوں کو مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کا اعلان وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر میں کیا ان کا کہنا تھا کہ ترسیلات زر کو فروغ دینی مزید پڑھیں

تنخواہوں میں 35 اور پنشن میں

تنخواہوں میں 35 اور پنشن میں 17.5 فیصد اضافہ، کم سے کم اجرت 30 ہزار مقرر

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نئے مالی سال کے لئے بجٹ پیش کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اور پنشن میں ساڑھے 17فیصد اضافہ کا اعلان کیا ہے۔ بجٹ پیش کرتے ہوئے اسحاق ڈار مزید پڑھیں

تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

144 کھرب 60 ارب کا بجٹ پیش، ترقیاتی منصوبوں کیلیے تاریخی رقم مختص، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں نئے مالی سال 24-2023 کے لیے 144 کھرب 60 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا جس میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے تاریخی 1150 ارب روپے جبکہ ملکی دفاع کے لیے 1804 ارب مزید پڑھیں

پنشن میں 20 فیصد

تنخواہوں میں 10 سے 30 فیصد اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کی تین مختلف تجاویز تیار

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک الائونس کی مد میں 30 فیصد تک جب کہ پنشن میں20 فیصد سمیت میڈیکل اور کنوینس الانسز میں اضافے مزید پڑھیں

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ کا معاہدہ طے پا گیا

ویب ڈیسک: پاکستان اور ترکمانستان نے ترکمانستان، افغانستان، پاکستان، انڈیا (تاپی ) گیس پائپ لائن منصوبے پر عمل درآمد کے لئے ایک مشترکہ منصوبے کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ اے پی پی کے مطابق تقریب میں وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

معاشی ترقی کی شرح 0.29

رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 0.29 فیصد رہی: اقتصادی سروے

وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے بتایا کہ رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 0.29 فیصد رہی۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد میں میڈیا کانفرنس کے دوران سروے جاری کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا مزید پڑھیں

ریاست کیخلاف سنگین اقدامات

ریاست کیخلاف سنگین اقدامات کی منصوبہ بندی کے ثبوت موجود ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریاست کیخلاف سنگین اقدامات کی منصوبہ بندی کے ثبوت موجود ہیں، 9 مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا۔ ویب ڈیسک: ترک خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں

اعلیٰ عدلیہ بھی نیب قانون

اعلیٰ عدلیہ بھی نیب قانون کے دائرہ کار میں آتی ہے، عرفان قادر

وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے کہا ہے کہ مقدس گائے کوئی نہیں ہے، اعلیٰ عدلیہ بھی نیب قانون کے دائرہ کار میں آتی ہے۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عرفان قادر نے کہا کہ مزید پڑھیں

ہاشم ڈوگر

پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ویب ڈیسک: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر مزید پڑھیں

ڈبل کیبن گاڑی کھائی میں جاگری

دیر بالا: عشریت کے مقام پر ڈبل کیبن گاڑی کھائی میں جاگری، 10 افراد جاں بحق

دیربالا: عشریت کے مقام پر چترال جانے والی ڈبل کیبن گاڑی کھائی میں جاگری، حادثے میں 10 افراد جاں بحق 15 شدید زخمی. ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق چترال جانے والی ڈبل کیبن گاڑی عشریت کے مقام پر بریک فیل مزید پڑھیں

نامعلوم افراد کی فائرنگ

سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

سوات: مینگورہ میں سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں ، فائرنگ کے نتیجے میں نجی بینک کا ایک سکیورٹی گارڈ بھی شہید ہو گیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق مینگورہ سبزی منڈی کے قریب مزید پڑھیں

دوائی نرخ میں اضافہ

دوائی نرخ میں اضافہ سے مریضوں سے علاج کی سہولت بھی چھن گئی

ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے جان بچانے والی ادویات بھی مزید مہنگی ہوجائیںگی اور ہائی بلڈ پریشر ،شوگر ، گردوں ،جگر، امراض قلب ، کینسر اورسانس کی بیماریوں میں استعمال ہونیوالی مزید پڑھیں