بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 7 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب میں تیز ہواؤں، آندھی اور مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم چیلنج کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ ویب ڈیسک: درخواست میں ٹرائل کورٹ کا گزشتہ روز کا آرڈر کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی، مزید پڑھیں

ملٹری ٹرائل کیس

ملٹری ٹرائل کیس: فوج کو کسی بھی غیر آئینی اقدام سے روکیں گے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم آئین و عوام کا دفاع کریں گے اور فوج کو کسی بھی غیر آئینی اقدام سے روکیں گے۔ ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں ملٹری ٹرائل کیس کیخلاف درخواستوں پر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن انتخابی نشان

الیکشن کمیشن نے 23 پارٹیوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیے

الیکشن کمیشن نے 23 جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیا، تاہم استحکام پاکستان پارٹی کی مخصوص نشان کی درخواست مسترد کر دی۔ ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کو آئندہ عام انتخابات کیلئے انتخابی نشان الاٹ کرنے کی مزید پڑھیں

شہریار آفریدی کی رہائی

شہریار آفریدی سمیت 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کا حکم

ویب ڈیسک: لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے تحریک انصاف کے رہنما شہریار خان آفریدی، ان کے بھائی فرخ آفریدی، خاتون رہنما نادیہ حسین اور شاہ جہان کی نظربندی غیر قانونی قرار دے کر چاروں کی رہائی کا حکم دے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح

سٹاک مارکیٹ زبردست تیزی کے بعد 6 سال کی بلند ترین سطح پر

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے سے انڈیکس 7 ہزار پوائنٹس بڑھا ہے۔ بدھ کو ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں

افغانستان دہشت گردی

افغانستان دہشت گردی کا لانچنگ پیڈ نہ بنے، پاکستان

ویب ڈیسک: وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گرد تنظیموں کا مقابلہ کرنے کیلئے افغانستان کی صلاحیت بڑھانے کیلئے تیار ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان سے دہشت گردی کے خطرے سے متعلق وزیر خارجہ بلاول مزید پڑھیں

نئی مردم شماری پر انتخابات

نئی مردم شماری پر انتخابات، الیکشن میں تاخیر کا خدشہ

ویب ڈیسک: عام انتخابات نئی مردم شماری پر کرانے سے متعلق وزیراعظم کے بیان سے الیکشن میں تاخیر کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز کہا تھا کہ نئے انتخابات نئی مردم شماری پر ہوں گے۔ مزید پڑھیں

رضا ربانی نے مسودہ پھاڑ دیا

آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل کی سینیٹ میں شدید مخالفت، رضا ربانی نے مسودہ پھاڑ دیا

ویب ڈیسک: ایک صدی پرانے آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترمیم کے بل پر پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ میں حکومت کو شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے شدید غصے میں آکر آفیشل مزید پڑھیں