senate 1

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز سے سینیٹ سیکرٹریٹ بند کردیا گیا

ویب ڈیسک: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز سے سینیٹ سیکرٹریٹ بند کردیا گیا، سینیٹ سیکرٹریٹ آئندہ ہفتے بند رہےگا نوٹفیکشن جاری کردیا گیا۔مقررہ دنوں میں سینیٹ سیکرٹریٹ میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاو کیاجائیگا، سینٹ سیکرٹریٹ 26 سے 30 اپریل تک بند رہے گا۔

مزید پڑھیں:  مولانا سے مذاکرات جاری ہیں، جلد ہمارے شانہ بشانہ ہونگے، بیرسٹر گوہر