shab mola

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کو مولانا فضل الرحمن کا ٹیلی فون

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا ٹیلی فون، مولانا فضل الرحمن کی شہبازشریف کو رہائی پرمبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا، شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمن کا شکریہ ادا کیا اور ان کی مزاج پرسی کی، دونوں رہنماوں کا ملک کی مجموعی صورتحال اور پی ڈی ایم کے ایجنڈے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال، مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کا اجلاس بلانے کے حوالے سے شہبازشریف کو اعتماد میں لیا، دونوں رہنماؤں کا کورونا وباکی شدت، ملک میں آکسیجن میں کمی اور اموات کی شرح میں اضافے پر تشویش کا اظہار۔

مزید پڑھیں:  غیر قانونی بھرتی کیس، چودھری پرویزالہیٰ کی درخواست ضمانت منظور