covid 19 vaccine 1605175128

ملک بھر میں کورونا وائرس سے بچاو کے لیے ویکسینیشن کا عمل جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد)ملک بھر میں کورونا وائرس سے بچاو کے لیے ویکسینیشن کا عمل جاری ہے ۔
این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 18 لاکھ 43 ہزار سے زائد کورونا ویکسین خوراکیں لگا دی گئیں ہیں گزشتہ روز ملک بھر میں 93 ہزار 445 شہری کورونا ویکسین سے مستفید ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد میں غزہ کیمپ پر گاڑی چڑھا دی گئی ، 2افراد جاں بحق