440143 2087247 Imran Khan updates 1

وزیراعظم عمران خان زبردست رسپانس پرسمندرپارپاکستانیوں کےشکرگزار

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز ایک بلین ڈالر کو عبور کرچکے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے موصول ہونے والے فنڈز ایک ارب سے بڑھ گئے، میں زبردست ردعمل پر بیرون ملک مقیم اپنے پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

مزید پڑھیں:  سورج آگ برسانے لگا، شدید گرمی کی ایک بار پھر پیشگوئی، ہیٹ ویو کا خطرہ
مزید پڑھیں:  مہمند، بس حادثے کے 3 مہینے بعد بھی ہمارا پوچھا تک نہیں گیا، مشران

وزیراعظم نے مختصرعرصے میں اہم سنگ میل حاصل کرنے پراسٹیٹ بینک سمیت دیگر بینکوں کی کاوشوں کو سراہا۔