WhatsApp Image 2020 12 19 at 4.41.04 PM

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کا سٹیشنز بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (پشاور) : آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے سی این جی سٹیشنز بندش فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ، سی این جی ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے جی ٹی روڈ پر احتجاج کیا مزید پڑھیں

Wheat 1

صوبے کے تمام اضلاع میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں ۔ محکمہ خوارک خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک (پشاور) :محکمہ خوارک خیبر پختونخوا کے مطابق حکومت کے بہتر انتظامات کی وجہ سےصوبے کے تمام اضلاع میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں ، ٹریڈنگ کارپوریشن کی توسط سے ساڑھے چار لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے مزید پڑھیں

6666

پشاور:کورونا مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ،متعدد بچےمتاثر

ویب ڈیسک (پشاور): پشاورمیں کورونا مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ کورونا نے اب بچوں کو بھی متاثر کرنا شروع کردیا ہے۔ترجمان کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں چار بچے کورونا وارڈ میں داخل ہیں بچوں مزید پڑھیں

222 7

پی ڈی ایم کے زیراہتمام مختلف اضلاع میں 14 مظاہروں کا معاملہ

ویب ڈیسک(پشاور) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 6 مقامات پر مظاہروں کی قیادت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان مردان، بنو، لورلائی، سکھر، بہاولپور، خضدار مظاہروں کی قیادت کریں گے۔دیگر مقامات پربلاول بھٹو، مریم نواز، مزید پڑھیں

44444 1

پشاور:کورونا میں اضافہ کےباعث 3علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کا نفاذ

(پشاور)ضلعی انتظامیہ پشاور نے کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے کی وجہ سے مختلف علاقوں میں آج شام چھ بجے سے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کےمطابق سمارٹ لاک ڈاون مزید پڑھیں

CNG 1 1

پشاور میں گھریلو صارفین کو گیس کی کمی کی وجہ سے کل تمام سی این جی سٹیشن 24 گھنٹے تک بند رہینگے

ویب ڈیسک: پشاور میں گھریلو صارفین کو گیس کی کمی کی وجہ سے کل سی این جی سٹیشن بند رہینگے،خیبر پختونخوا کے تمام سی این جی سٹیشن 24 گھنٹے تک بند رہینگے،سی این جی سٹیشن صبح آٹھ سے رات تک مزید پڑھیں

sdfghjj

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں مسلسل اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 10 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): کورونا وائرس کے پھیلاو میں مسلسل اضافہ، محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کردئیے، صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 10 افراد جاں بحق، پشاور میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ 4 افراد جاں مزید پڑھیں

mma

مہنگائی اورغربت کی وجہ سے لوگ مشکل میں ہیں۔ سینیٹرمشتاق احمد

ویب ڈیسک (پشاور): جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے امیرسینیٹرمشتاق احمد کی پریس کانفرنس، 9 کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے، خارجہ محاظ پر پاکستان تنہائی کا شکار ہوگیا ہے، مہنگائی اورغربت کی وجہ سے لوگ مشکل میں ہیں، مزید پڑھیں

532551 5087899 fbr2 akhbar

ایف بی آر نے خیبر پختون خواہ شکایات ازالہ کمیٹی تشکیل دیدی

ویب ڈیسک (پشاور): ایف بی آر نے خیبر پختون خواہ شکایات ازالہ کمیٹی تشکیل دیدی، ایف بی آر نے 6 رکنی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، کمیٹی سیلز ٹیکس ریفنڈ کے مسائل حل کرنے کیلئے تشکیل دی گئی مزید پڑھیں

.jpeg

نیب پشاور:مولانا فضل الرحمان کی منقولہ وغیرمنقولہ جائیداد کی تفصیلات طلب

ویب ڈیسک(پشاور)نیب پشاور کی طرف سے مولانا فضل الرحمان کی منقولہ وغیرمنقولہ جائیداد کی تفصیلات طلب کرلی گئی ۔مولانا فضل الرحمان کے بینک اکاؤنٹس و ذرائع آمدن کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ۔ نیب نے مولانا فضل الرحمان سے مزید پڑھیں

.jpg

پشاور:سمارٹ لاک ڈاون صرف برائے نام ہے۔علاقہ مکین

ویب ڈیسک(پشاور) : ضلعی انتظامیہ کا سمارٹ لاک ڈاون صرف برائےنام ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کوئی انتظامات نہیں کیے گئے ۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کورونا سے متاثر علاقوں میں لوگوں کا ہجوم بدستورجاری ہے، نوتھیہ میں مزید پڑھیں

download 61

پی ڈی ایم ملکی ترقی اورمعیشت کو بریک لگانا چاہتی ہے،شوکت یوسفزئی

ویب ڈیسک(پشاور): اپوزیشن عوام کے ساتھ مخلص نہیں، صوبائی وزیرشوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لانگ مارچ اور جلسے کرکے عوام کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنا چاہتی ہے۔ پی ڈی ایم ملکی ترقی اورمعیشت کو بریک لگانا چاہتی مزید پڑھیں

81 1

وزیراعلی خیبر پختونخواسے نوتعینات انسپکٹرجنرل فرنٹیئر کور کی ملاقات

ویب ڈیسک(پشاور)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے نوتعینات انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور (نارتھ)میجر جنرل عادل یامین نےملاقات کی، ملاقات میں صوبے بالخصوص ضم شدہ اضلاع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔وزیر اعلی مزید پڑھیں

1111 4

صوبہ کے تمام نرسنگ سکولوں کوکالجزکا درجہ دےدیا گیا،اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا کے تمام نرسنگ سکولوں کو نرسنگ کالجز کا درجہ دے دیا گیا ہے.محکمہ صحت کی جانب سےاعلامیہ جاری کردیا گیاہے۔ اعلامیے کے مطابق تمام نرسنگ سکولوں کو پاکستان نرسنگ کونسل کی سفارشات پر اپ گریڈ کیا مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 12 18 at 12.29.05 PM

خیبر پختونخوا میں کورونا کے باعث ایک اورڈاکٹر شہید

ویب ڈیسک (پشاور):وبائی مرض کورونا وائرس کی دوسری لہر کے وار تیزی سے جاری ہیں۔ کورونا وائرس سے خیبر پختنخواہ میں ایک اورڈاکٹرشہید ہوگئے۔پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کےمطابق شہید ڈاکٹروں کی تعداد 37 ہوگئی ہے۔ڈاکٹرمظفر سید کورونا کے باعث سیدو ٹیچنگ مزید پڑھیں

.jpg

بی آر ٹی کی ایک اوربس خراب، سواریوں کوپریشانی کاسامنا

ویب ڈیسک(پشاور)بی آر ٹی کی ایک اور بس خراب ہوگئی ہے۔ تہکال سٹیشن پر پرایک اور بس رل گئی،مین سٹیشن پربس رکنے کے باعث بسوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی۔سواریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،۔بس مزید پڑھیں

1

پشاور:مغوی نومولود بچہ24 گھنٹوں کےاندربازیاب

ویب ڈیسک(پشاور) حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے گائنی بی وارڈ سے نومولود بچے کے اغواء میں ملوث ملزمان 24 گھنٹے کے اندر اندربچے کوبحفاظت بازیاب کرلیا گیا۔ایس ایس پی آپریشن کے مطابق گرفتار ملزمان میں ہمایون اور اس کی بیوی مزید پڑھیں