sdfghjj

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں مسلسل اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 10 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): کورونا وائرس کے پھیلاو میں مسلسل اضافہ، محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کردئیے،

صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 10 افراد جاں بحق، پشاور میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ 4 افراد جاں بحق، خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے جانبحق افراد کی تعداد ایک ہزار 1521 ہوگئی،

مزید پڑھیں:  امریکا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ایک دن میں 427 مزید نئے کیسز رپورٹ، صوبے میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 54 ہزار 448 افراد متاثر، پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 235 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان :ایمبولینس بکریوں کے ریوڑ پر چڑھ دوڑی،20سے زائد ہلاک