6666

پشاور:کورونا مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ،متعدد بچےمتاثر

ویب ڈیسک (پشاور): پشاورمیں کورونا مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ کورونا نے اب بچوں کو بھی متاثر کرنا شروع کردیا ہے۔ترجمان کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں چار بچے کورونا وارڈ میں داخل ہیں بچوں کی عمریں دو ماہ سے چار سال کےدوران ہیں۔
کورونا سے متاثر تین بچوں کا تعلق پشاورجبکہ ایک کا دیر سے ہے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 95 مریض زیرعلاج ہیں ۔

مزید پڑھیں:  عدلیہ میں‌مداخلت پر توہین عدالت کی کارروائی ہونی چاہیے تھی، سپریم کورٹ