kkkk

پشاورمیں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹرشہید

ویب ڈیسک (پشاور) :پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطابق پشاور خیبر پختون خواہ میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر شہید ہو گئے ہے ، صوبے میں کورونا وائرس سے شہید ڈاکٹروں کی تعداد 32 ہوگئی ہے ، ڈاکٹر محسن کورونا کے باعث خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں زیر علاج تھے ، ڈاکٹر محسن ماہر اینستھٹیسٹ ( بے ہوشی ) تھے اور سٹی ہاسپٹل کوہاٹ روڈ پشاور میں تعینات تھے ۔

مزید پڑھیں:  پنجاب حکومت کی جانب سے فیلڈ ہسپتال پشاور کے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گیا