4 248

صوبہ بھرمیں مہنگائی کاجن بوتل سےباہر،قیمتیں آسمان چھونےلگیں

ویب ڈیسک(پشاور):خیبرپختونخوا میں سبزیوں اور گوشت کی قیمتیں کم نہ ہوسکی۔ ادرک 800 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے،جبکہ لہسن 200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ بھنڈی 160 اور مرچ 130 روپے فی کلو فروخت ہورہی مزید پڑھیں

dbo

پشاور: حیات آباد میں سابق سینیٹر کے گھر کے سامنے دھماکہ

ویب ڈیسک (پشاور): حیات آباد فیز 7 میں سابق سینیٹر ناصر خان کے گھر کے سامنے دھماکہ، پولیس کے مطابق دھماکے سے کوئی نقصان نہیں ہوا، دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگایا جا رہا ہے، بم ڈسپوزل یونٹ نے شواہد مزید پڑھیں

pakistan

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں کورونا کے وار جاری محکمہ صحت کی گزشتہ 24 گھنٹوں کی رپورٹ جاری،رپورٹ کے مطابق صوبے بھر 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق ،مرنے والوں میں تین کا تعلق ضلع مزید پڑھیں

uni

خیبر پختونخوا کے 8 سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز تعینات

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا کے 8 سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز تعینات، محکمہ اعلی تعلیم نے اعلامیہ جاری کردیا. پروفیسر ڈاکٹر ظفر ایم خان وی سی شہدائے اے پی ایس یونیورسٹی نوشہرہ تعینات، پروفیسر ڈاکٹر افتخار وی سی حسین مزید پڑھیں

irshad

خیبرپختونخوامیں احتساب کمیشن کوکیوں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ،آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں چشم کشا انکشافات

ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوامیں احتساب کمیشن کوکیوں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ،آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں چشم کشا انکشافات،اسپیشل اسٹڈی رپورٹ خیبرپختونخوا پبلک اکاؤنٹس کو ارسال، اسپیشل اسٹڈی رپورٹ کےمطابق ڈی جی احتساب کمیشن سے ملزم کو گرفتار کرنے کا اختیار مزید پڑھیں

molna

نیب خیبر پختونخوا نے جےیو آئی قائد مولانا فضل الرحمن کے خلاف اراضی تحقیقات شروع کر دی

ویب ڈیسک(پشاور):پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف نیب تحقیقات،نیب خیبر پختونخوا نے جےیو آئی قائد مولانا فضل الرحمن کے خلاف اراضی تحقیقات شروع کر دی، سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کروڑوں روپے کی اراضی مولانا فضل مزید پڑھیں

aaaaaa 2

محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے سالانہ ترقیاتی بجٹ 21-2020 کی تیسری سہ ماہی کے 25 فیصد فنڈز کی ریلیز کی منظوری

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے سالانہ ترقیاتی بجٹ 21-2020 کی تیسری سہ ماہی کے 25 فیصد فنڈز کی ریلیز کی منظوری دے دی، صوبائی محکمہ خزانہ نے 33 محکموں کے لیے 28313 ملین سے زائد رقم ریلیز کا مزید پڑھیں

Eo8itsfW4AAOpjy

پشاور شہر میں مضر صحت مصالحوں کا کاروبار عروج پر

ویب ڈیسک: انتظامیہ کا مضر صحت مصالحے بنانے والی فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن,مشہور و معروف کمپنیوں کی پیکنگ میں مضر صحت مصالحے پیک کرنے پر گودام مالک سمیت تین افراد گرفتار. ضلعی انتظامیہ کے مطابق کاروائی رنگ روڈ پر مزید پڑھیں

download 2 69

پشاور: محکمہ تعلیم کی غفلت، کورونا پھیلاو کا باعث بننے لگا

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ تعلیم برائے خواتین پشاورکی محکمانہ غفلت کورونا کے پھیلاوں کا باعث بننے لگا، پشاور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ترناب فارم کے بعد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ایریگیشن کالونی ورسک کی 28 میں سے 11 اساتذہ کے مزید پڑھیں

811916 7245232 levies updates

ضم شدہ اضلاع: لیویز اہلکاروں کی ملازمت کے مسائل حل کیلئے ٹاسک فورس کمیٹی تشکیل دے دی۔

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ داخلہ نے سابقہ فاٹا کے خاصہ دار لیویز اہلکاروں کی ملازمت کے مسائل حل کیلئے ٹاسک فورس کمیٹی تشکیل دے دی ہیں، محکمہ داخلہ و قبائلی امورکا کہنا تھا کہ ٹاسک فورس کمیٹی 4 ممبران پر مزید پڑھیں

3b03ab36 d12a 49df 8a9e 093302d6031a

پشاور بڈھ بیر: بچی کو جلانے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور): تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرلی، پولیس نے بڈھ بیر میں بچی کو جلانے کا معمہ حل کرلیا۔ پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ مقتولہ کو جلاکر قتل کرنے مزید پڑھیں

EosyhQSXUAEqHyg

پشاور : اپوزیشن کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی اور سردار حسسیں بابک کی مشترکہ پریس کانفرنس شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ احتجاج اپوزیشن کا جمہوری حق ہے،اپوزیشن نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا،بہت ساری چیزیں ایسی ہیں جو ہوچکی ہیں۔ وزیر اعلی مزید پڑھیں

5b843cbaec720

زرعی یونیورسٹی پشاور کے3 پروفیسرز سمیت 4افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک: زرعی یونیورسٹی پشاور کے3پروفیسر سمیت 4افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،متاثرہ افراد میں 3پروفیسر اور ایک سٹور آفیسر شامل ہے . انتظامیہ کے مطابق تمام متاثرہ افراد گھروں پر قرنطینہ کرلئے گئے ہیں ،یونیورسٹی میں کورونا ایس او مزید پڑھیں

amer muqam

نیب کیس میں عدالت نے امیر مقام کی عبوری ضمانت میں 12 جنوری تک توسیع دے دی

ویب ڈیسک (پشاور) : پشاور ہائیکورٹ میں امیر مقام کی نیب گرفتاری کے خلاف دائر ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست پر سماعت ہوئی ، سماعت جسٹس ناصر محفوظ اور جسٹس سید ارشد علی نے کی ، عدالت نے امیر مقام کی مزید پڑھیں

rescue

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام ایمبولینسز کوریسکیو 1122 کے حوالے کر دیا

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام ایمبولینسز ریسکیو 1122 کے حوالے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ صحت کے ایمبولینس ڈرائیورز کی خدمات بھی ریسکیو 1122 کے حوالے کر دی گئیں، اعلامیہ خیبرپختونخوا کابینہ کے فیصلے کی مزید پڑھیں

naib fazlurrehman

نیب خیبرپختونخوا میں مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کی طلبی

ویب ڈیسک (پشاور): نیب خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کو آج طلب کر لیا، نیب خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ گل اصغر اور نور اصغر کو آج پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کیخلاف مزید پڑھیں

kpk police

پشاور تھانہ پھندو پولیس کی کاروائی: جعلی سکے بنانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور) : پشاور تھانہ پھندو پولیس نے کاروائی کی، جعلی پاکستانی سکے بنانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتارکیا، ایس پی سٹی کا کہنا تھا کہ ملزم سے 5 روپیہ کے جعلی سکے اورمشینری برآمد ہوئی، گرفتار ملزم کا مزید پڑھیں