ویب ڈسک : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع کپواڑہ کے 2 کشمیری نوجوان شہید ہوئے ، بانڈی پورہ، پلوامہ ، راجوری اور کشتوا ڑ کے اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ترکی کی اعلیٰ انتظامی عدالت کونسل آف اسٹیٹ نے جمعہ کو کمال اتاترک کی حکومت کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تاریخی آیا صوفیہ کو مسجد بنانے کا حکم دیدیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ23لاکھ 86ہزار سےتجاوز کرگئی. پانچ لاکھ57ہزار سے زائداموات 71لاکھ 87ہزار سے زائد صحت یاب ، امریکہ میں ہلاکتوں کی تعدادایک لاکھ35ہزار822 ہو گئی. برازیل میں 69 ہزار اوربھارت میں 21ہزار623سے زائد ہلاکتیں.
ویب ڈیسک: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم کاٹویٹ، کورونا وباکی ملکی صورتحال سے آگاہی پر وزیراعظم عمران خان سے اظہارتشکر ٹیڈروس ایڈہانوم نے پاکستان میں وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مؤثر حکومتی اقدامات کو سراہا،پاکستان میں جون کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 21 لاکھ 64 ہزار سےت جاوز کرگئی۔ پانچ لاکھ 52 ہزار اموات، 70 لاکھ 30 ہزار افراد صحت یاب ہوگئے ۔ امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: برطانوی وزیر خزانہ رشی سوناک نے منی بجٹ برطانوی پارلیمنٹ میں پیش کر دیا، پیکج کا مقصد معیشت کو سہارا دینے سمیت روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے.
دنیابھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعدادایک کروڑ19لاکھ40ہزارسے تجاوز کر گئی، ہلاکتوں کی تعداد5لاکھ 45ہزار500سے زائد، متاثرہ مریضوں میں سے اب تک 68لاکھ 44ہزارسے زائد صحت یاب. امریکہ ایک لاکھ33ہزار971، برازیل 66ہزار868، برطانیہ میں 44ہزار341, اٹلی 34ہزار899، میکسیکو 1ہزار119، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سپر مارکیٹ لیمبرگینی میں آم کی فراہمی کر رہی ہے، ان کا کہنا ہے اس کا مقصد گاہگ کے چہرے پر خوشی لانا ہے.
ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کورونا وائرس سےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ15لاکھ56ہزار سے زائد ہوگئی ،پانچ لاکھ36ہزارسے زائد اموات،65لاکھ35ہزار سے زائد صحتیاب، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ وبا کا بدترین مرحلہ ابھی آناہے۔
ویب ڈیسک: بغیر اجازت نامہ کے مقدس مقامات مکہ مکرمہ منی عرفات اور مذدلفہ میں داخلہ 28 ذوالقعد سے 12 ذوالحجہ تک ممنوع ہے،کرونا کے علامات (یا مشتبہ کیسز) والے افراد کو الگ الگ رہائشی عمارتوں والے الگ الگ گروہوں مزید پڑھیں
واشنگٹن : دنیا بھرمیں کورونا کے وار جاری ، مہلک وبا سے اب تک 5 لاکھ 29 ہزارسے زائدافراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 11لاکھ 91 ہزار سے تجاوز کر گئی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:چین کے مختلف صوبوں میں شدید با رشوں کے بعد لینڈسلائیڈنگ ا و ر سیلاب نے تباہی مچا دی،106 افراد ہلاک، سینکڑوں لا پتہ،لاکھوں بے گھر ، سڑکیں اور پل پانی میں بہہ گئے،سیلاب سے بڑے پیمانے پرفصلیں بھی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 11لاکھ 90ہزار سے تجاوز کر گئی۔ پانچ لاکھ 29ہزارسے زیادہ اموات، 63لاکھ کے قریب صحت یاب، امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ32ہزارسے بڑھ گئی۔ برازیل میں مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کولگام میں ایک کشمیری نوجوان شہید، نوجوان کو ضلع کے علاقے آرہہ میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیاگیا ۔
نیوزی لینڈ: دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی عدالت عالیہ کے جج جسٹس کیمرون مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 9 لاکھ90ہزار سے تجاوز کر گئی،پانچ لاکھ24ہزارسے زائد اموات، 61لاکھ49ہزار سے زیادہ صحت یاب،امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ31ہزار سے تجاوز کر گئی۔
ویب ڈیسک: ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے، بھارت اپنی گھناؤنی حرکتوں کے ذریعے پاکستان اور جموں کشمیر کے درمیان موجود مضبوط رشتوں کوکسی صورت کمزور نہیں کرسکتا،بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کاٹویٹ۔
ویب ڈیسک: دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 8 لاکھ3ہزار سے تجاوز کر گئی،پانچ لاکھ19ہزاراموات، 59لاکھ39ہزار صحتیاب، امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ30ہزار سے تجاوز کرگئی ۔
ویب ڈیسک:دنیابھرمیں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ5لاکھ85ہزار سے تجاوزکر گئی، ہلاکتوں کی تعدادپانچ لاکھ14ہزارسےزیادہ ہوگئی،57لاکھ95ہزارصحت یاب،امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ30ہزارہوگئی،ملک بھرمیں مزید4ہزار133افرادمیں کوروناوائرس کی تصدیق، تعداددولاکھ13ہزار470ہو گئی،91افرادجان کی بازی ہارگئے،مجموعی طورپر4ہزار395اموات،ایک لاکھ 802افرادصحت یاب ہو گئے۔
ویب ڈیسک:ایران کے دارالحکومت تہران کا ہسپتال زور دار دھماکے سے گونج اٹھا،دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ گئی،جاں بحق ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں،دھماکے میں چودہ افراد زخمی بھی ہوئے،زخمیوں میں سے سات کو علاج مزید پڑھیں