ویب ڈیسک:چین کے مختلف صوبوں میں شدید با رشوں کے بعد لینڈسلائیڈنگ ا و ر سیلاب نے تباہی مچا دی،106 افراد ہلاک، سینکڑوں لا پتہ،لاکھوں بے گھر ، سڑکیں اور پل پانی میں بہہ گئے،سیلاب سے بڑے پیمانے پرفصلیں بھی تباہ،سیلاب میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کا روا ئیاں جاری۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments