Brazil 3

دنیابھرمیں کورونا وائرس سےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ15لاکھ56ہزار سے زائد ہوگئی

ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کورونا وائرس سےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ15لاکھ56ہزار سے زائد ہوگئی ،پانچ لاکھ36ہزارسے زائد اموات،65لاکھ35ہزار سے زائد صحتیاب، عالمی ادارہ صحت  کی وارننگ وبا کا بدترین مرحلہ ابھی آناہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں میں مزید 40فلسطینی شہید