مزید12فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری ،مزید12فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے 24گھنٹوں کے دوران مزید 32 فلسطینی شہید اور 67زخمی ہو گئے ہیں ۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق وسطی غزہ میں النصیرات اور البریج کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 4 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ رفاہ میں ایک گھر پر حملے سے بچوں سمیت 8 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کے پراسیکیوٹرز کا مراعات کے حصول کیلئے ہڑتال کا اعلان
مزید پڑھیں:  ملک کوتباہ کرنےکیلئےہرکوئی اپناحصہ ڈال رہا ہے،چیف جسٹس

24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے 32 فلسطینیوں کو شہید اور 69 کو زخمی کردیا، شہدا کی مجموعی تعداد 34 ہزار 338 ہوگئی جبکہ 77 ہزار 437 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔