csm Pixabay Post corona World 088033f457

دنیا کورونا وائرس کی لپیٹ میں متاثرہ افراد کی تعدادایک کروڑ19لاکھ40ہزارسے تجاوز کر گئی

دنیابھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعدادایک کروڑ19لاکھ40ہزارسے تجاوز کر گئی، ہلاکتوں کی تعداد5لاکھ 45ہزار500سے زائد، متاثرہ مریضوں میں سے اب تک 68لاکھ 44ہزارسے زائد صحت یاب.

مزید پڑھیں:  صحت کارڈ پلس پروگرام کیلئے 3ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ

امریکہ ایک لاکھ33ہزار971، برازیل 66ہزار868، برطانیہ میں 44ہزار341, اٹلی 34ہزار899، میکسیکو 1ہزار119، فرانس29ہزار933 اور سپین میں 28ہزار392, بھارت20ہزار 653، ایران 11ہزار 931، پیرو10ہزار 952 اور روس میں 10ہزار 494افراد ہلاک.

مزید پڑھیں:  عمر ایوب، اسدقیصر، زرتاج گل اور فیصل گنڈاپور کی ضمانت منظور