688171 980958439

‏ملک بھر میں20 لاکھ75ہزار ایکڑ رقبےپر ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے آپریشن مکمل

ویب ڈیسک:‏ملک بھر میں20 لاکھ75ہزار ایکڑ رقبےپر ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے  آپریشن  مکمل ،  40 اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں ٹڈی دل تلفی کی مہم میں   900 ٹیمیں  شریک ہوئی، نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کے مطابق آپریشن میں بہتر مزید پڑھیں

images 2 6

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری – تین کشمیری نوجوان شہید

سرینگر:‏مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، تازہ کارروائی کےدوران سرینگرمیں مزیدتین کشمیری نوجوان شہیدہوئے، نوجوانوں کو پزوال پورہ میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہیدکیا گیا، علاقےمیں  موبائل  اورانٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئی۔

عرب کرفیو

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں سے کرفیو اور دیگر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

سعودی :حکومت نے مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں سے کرفیو اور دیگر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اتوار کی صبح 6 بجے سے فيصلے پر اطلاق شروع ہوجائے گا، مکہ کی تمام مساجد بھی کھول دی جائيں گی، مزید پڑھیں

download 13 1

سری نگر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوان شہید کردئیے

سری نگر :مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سری نگر کے علاقے میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوان شہید کردئیےگئے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم انتہاء کو پہنچ گئے، بھارتی فورسز کا سری نگر میں مزید پڑھیں

download 10 1

امریکی جج کا صدر ٹرمپ مخالف جان بولٹن کی کتاب پر پابندی عائد کرنے سے انکار

واشنگٹن: امریکا کے ایک جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کی تحریر کردہ کتاب کا اجراء روکنے سے انکار کردیا ہے، اس دھماکا خیز کتاب میں جان بولٹن نے صدر ٹرمپ کو بدعنوان مزید پڑھیں

5d0b7f6f2400008c1792d162

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کورونا سے لڑنے کے لیے یوگا کو اپنائیں – آٹھ دن میں ایک لاکھ نئے کیسز

بھارت: وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو یوگا انٹرنیشنل ڈے کے موقعے پر کہا کہ قوت مدافعت بڑھانے اور کورونا سے لڑنے کے لیے یوگا کو اپنائیں، انھوں نے کہا کہ ‘کووڈ 19 ہمارے سانس لینے کے نظام پر حملہ مزید پڑھیں

8e3c6314 1fc2 4205 a177 8de0d9299a1a

امریکی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کے پروگرام کو منسوخ کرنے کا ٹرمپ کا فیصلہ مسترد کردیا

واشنگٹن :امریکی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کے پروگرام کو منسوخ کرنے کے ٹرمپ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ فوری طور پر 7 لاکھ نوجوان مہاجرین کو تحفظ دینے والے قانون کو ختم نہیں کرسکتی، امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ کے چیف جسٹس جان جی مزید پڑھیں

3614b2b02f034fc4b675ff037c793a63 18

دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد85لاکھ 77ہزار سےتجاوز

ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد85لاکھ 77ہزار سےتجاوز کر گئی،چارلاکھ56ہزار269سے زیادہ مریض ہلاک،45لاکھ30ہزار سے زا ئد صحتیاب،امریکہ میں22لاکھ63ہزارسےزیادہ افرادمیں وائرس کی تصدیق ہوئی، ایک لاکھ 20ہزار688جان کی بازی ہار گئے۔

18359cd39de7ac2f0061c1f3debf672c XL

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی  جاری ہے، ضلع پلوامہ میں مزید دوکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا،نوجوانوں کو ضلع کے علاقے پامپورمیں  نام نہاد تلاشی کی کارروائی کے دوران  مسجد میں شہید کیاگیا۔

India China 1

چین اوربھارت کےدرمیان میجر جنرل سطح کے مذاکرات

ویب ڈیسک:چین اوربھارت کےدرمیان  میجر جنرل سطح کے مذاکرات ہوئے ،چین نےبھارت کے10فوجی رہاکردیئے،رہائی  پانے والوں میں ایک لیفٹیننٹ کرنل اور2میجربھی شامل ،دونوں ملکوں کےدرمیان جھڑپ میں بھارت کے20فوجی ہلاک اور76زخمی ہوئے تھے۔

uk credit rating cut due to coronavirus uncertainty over post brexit trade deal with eu 1585378692 6988

دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 84لاکھ کے قریب پہنچ گئی

ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 84لاکھ  کے قریب پہنچ گئی۔ چار لاکھ51ہزارسے زیادہ افراد ہلاک۔ 44لاکھ14ہزار سے زیادہ صحت یاب۔امریکہ میں22لاکھ34ہزار سے زیادہ افراد میں وائرس کی تصدیق،ایک لاکھ 20ہزار کے قریب جان کی بازی ہار مزید پڑھیں

29coronavirus editorial superJumbo v7

دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد81لاکھ سے تجاوز کر گئی

ڈیسک رپورٹ : دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد81لاکھ سے تجاوز کر گئی،4لاکھ39ہزار سے زائد ہلاک. 42لاکھ13ہزارافرادصحت یاب، امریکہ میں21لاکھ83ہزارافرادمتاثر،ایک لاکھ18ہزارسے زائد ہلاک، برا زیل میں ہلاکتیں 44ہزارا و ر برطانیہ میں 42 ہزار کے قریب پہنچ گئیں. بھارت میں متاثرہ افراد مزید پڑھیں