112 2

آج پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

اسلام آباد: پناہ گزینوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے جس کا مقصد دنیا کو یہ باور کرانا ہے ہرکوئی معاشرے کیلئے اپنا کردارادا کرسکتا ہے ۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ چالیس سے زائد عرصے سے لاکھوں افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کرتے ہوئے فراخ دلی ، یکجہتی اور شفقت کا مثالی مظاہرہ کیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، زبانی تکرار پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق، بیٹا زخمی
مزید پڑھیں:  آئِی ایم ایف نےپاکستان میں مہنگائی کم ہونےکی خوشخبری سنادی

انہوں نے کہاکہ پاکستان عالمی ذمہ داریاں باٹنے کے اصول اور افغانستان کے پائیدار اور جلد پرامن حل کے عزم کی اپیل کا اعادہ کرتا ہے ۔