ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 84لاکھ کے قریب پہنچ گئی۔ چار لاکھ51ہزارسے زیادہ افراد ہلاک۔ 44لاکھ14ہزار سے زیادہ صحت یاب۔امریکہ میں22لاکھ34ہزار سے زیادہ افراد میں وائرس کی تصدیق،ایک لاکھ 20ہزار کے قریب جان کی بازی ہار گئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments