785914 3869882 rt updates

امریکا میں ماسک نہ پہننے پر مسافر کو جہاز سے اتار دیا گیا

ویب ڈیسک: امریکا میں جہاز کے مسافر کو اس لیے جہاز سے اتار دیا گیا کیونکہ اس نے ماسک پہننے سے انکار کردیا تھا ، یہ امریکی تاریخ کا پہلاواقعہ ہے، اس حوالے سے امریکی خبر رساں ادارے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خبر میں بتایا کہ ایک امریکی ایئرلائنز سے اس وقت ایک مسافر کو اس وقت جہاز سے نیچے اتار دیا گیا جب اس نے کورونا وائرس سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فیس ماسک پہننے سے انکار کر دیا،

مزید پڑھیں:  متحدہ عرب امارات میں 16سال کے بچے امام مسجد بنیں گے
مزید پڑھیں:  سعودی عرب :حج ویزوں کے حوالے سے نئے ضوابط کا اعلان

خیال کیا جاتا ہے کہ یہ امریکا میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے، یاد رہے کہ امریکی فضائی کمپنیوں نے گزشتہ ہفتے سے ماسک سے متعلق پالیسی کو مزید سخت کردیا ہے۔