ڈیسک رپورٹ :کابل میں امریکی سفارتخانے کا سفری ہدایت نامہ/امریکی شہریوں کو افغانستان سے انخلا کی ہدایت ،امریکہ نے افغانستان کے حوالے سے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا،سفری ہدایت نامہ کابل میں امریکہ سفارت خانے نے جاری کیاگیا ،امریکی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :رپورٹ کے مطابق ایران میں ہلاکتوں کی تعداد 988 ہو گئی ، سپین میں 533افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ چین 3226، اٹلی 2503،امریکہ 109، سوئٹرز لینڈ 27، نیدرلینڈز میں 43افراد ہلاک۔ فرانس 175،جنوبی کوریا 81،کینیڈا8اور سویڈن میں مزید پڑھیں
ڈیسک رپورٹ:دنیا میں کوروناوائرس کا 165ملکوں تک پھیل چکا ہے ،کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7965تک پہنچ گئی۔ وائرس سے عالمی سطح پر مجموعی طور پر ایک لاکھ 98ہزار سے زائد افراد متاثرہوئے ۔ رپورت کے مطابق اب تک مزید پڑھیں
کینیڈا، اومان، متحدہ عرب امارات اور ملائیشیا نے سیاحتی، وزٹ اور کاروباری ویزے پر سفر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ اب 18 مرچ سے تا حکم ثانی کینیڈا میں صرف کینیڈین یا امریکی شہری، مستقل قیام پذیر یا سفارتی عملہ مزید پڑھیں
ڈیسک رپورٹ : محکمہ مذہبی امور کے سربراہ علی ارباس کی پریس کانفرنس ، مساجد اور نماز کے کمروں میں باجماعت نماز کی معطلی کورونا وائرس کے خطرے کے ختم ہونے تک ایک ضرورت بن گئی ہے۔ مساجد ان افراد مزید پڑھیں
ڈیسک رپورٹ : کورونا وائرس 162ملکوں تک پہنچ گیا ، مجموعی ہلاکتوں کی تعداد6685ہو گئی. وبا سے عالمی سطح پر 174614افراد متاثرہوئے ہیں ، کرونا وائرس کے مرض سے 77867افراد صحت یاب ہو گئے .وائرس سے چین میں ہلاکتوں کی مزید پڑھیں
اس دوران حرم شریف کے ستونوں ،دروازوں ، میناروں اور چھتوں کی صفائ ستھرائی انتہائی باریک بینی سے کی جاتی ہے ۔یہاں تک کہ قرآن کریم کے نسخوں کی صفائی بھی بہت احتیاط سے کی جاتی ہے ۔ اس کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :کرونا وائرس سے بچاو،متحدہ عرب امارات کے مزید حفاظتی اقدامات کے سلسلہ میں متحدہ عرب امارات 17مارچ سے داخلے کے لیے ویزوں پر پابندی لگا دی,جن مسافروں کو 17 مارچ سے پہلے متحدہ عرب امارات کے ویزے جاری مزید پڑھیں
جازان: سعودی عرب کے منطقہ جازان کی بیش مسجد میں کورونا وائرس کے پیش نظر دروازے پر چیکنگ کے ساتھ مسجد کے اندر ڈرون سے نمازیوں کی نگرانی کی جا رہی ہے ۔
کویت: کویت میں صورتحال اس وقت خاصی عجیب ہو گئی، جب ڈرون سے اعلان کیا جا رہا تھا کہ کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ایک جگہ لوگ اکٹھے نہ ہوں۔ مگر وہاں لوگوں کی بڑی تعداد اسی ڈرون مزید پڑھیں
ترکی : رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ جو کچھ نازی کیمپوں میں ہوا، وہی یونانی مغرب کے ایما پر سرحد پر کر رہے ہیں۔ اگر تم عوام کے خادم ہو تو مہاجرین کو امیر مغربی ممالک کی طرف مزید پڑھیں
پاکستان نے مقبوضہ کشمیری عوام کے حق کیلئے آواز بلند کر دی، شرمندہ مودی لاجواب ہو گئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے مودی اور سارک کے دیگر سربراہان مملکت کے ضمیر کو جھنجھوڑ ڈالا ڈاکٹر ظفر مرزا نے مطالبہ کیا کہ مزید پڑھیں
ڈیسک رپورٹ : تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس دنیا کے 149 ملکوں تک پھیل گیا ، وباء کے باعث عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 5543 ہو گئی ، ایک لاکھ 48 ہزار سے زائد متاثر ہوئے- چین میں مجموعی مزید پڑھیں
دنیا بھر میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 5ہزار سے تجاوز کر گئی، عالمی وباء کے باعث متاثرین کی تعداد ایک لاکھ38ہزار سے زائدہو گئی ہے، ایران میں کرونا وائرس سے مزید 85 اموات ہوئی جبکہ مجموعی تعداد514 تک مزید پڑھیں
ریاض : سعودی عرب نےکروناوائرس کےپیش نظرپاکستان پرسفری پابندی عائد کر دی، بھارت سمیت یورپ کےبیشترممالک کےسفرپربھی سفری پابندی عائد. اقامہ ہولڈرزکو72گھنٹوں میں مملکت واپس پہنچنےکی مہلت -دیدی
ڈیسک رپورٹ : تفصیلات کے مطابق چین میں مزید 11افراد کی ہلاکت کے بعد تعداد 3169ہوگئی ہے۔ جنوبی کوریا میں مزید 6افراد کی ہلاکت کے بعد تعداد 66ہوگئی اور جرمنی میں مزید ایک شخص کی ہلاکت کے بعد تعداد 3ہوگئی
ویب ڈیسک :عالمی ادارہ صحت کے ترجمان نے کا کہنا تھا کہ کوروناوائرس کے پھیلااورشدت پرگہری تشویش ہے ،کوروناوائرس سینمٹنے کیلئے ایمرجنسی رسپانس بڑھا دیں،تمام ممالک اپنے اسپتال تیاررکھیں،عالمی ادارہ صحت کے مطاقب تمام ممالک اپنے ہیلتھ ورکرزکوٹریننگ دیں،کورناوائرس کے مزید پڑھیں
ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق جاں بحق ہونے والے پاکستانی کا نام امتیاز احمد تھا ، 61 سالہ امتیاز احمد کا انتقال بدقسمتی سے کرونا وائرس سے ہوا، امتیاز احمد میلان سے 100 میل دور بریسیا میں جاں مزید پڑھیں
قطر : ان کا کہنا تھا کہ ہم اس فیصلے کی مخالفت کرتے ہیں . قطر میں امریکہ کے ساتھ معاہدے میں باضابطہ طور پر یہ بات شامل تھی کہ پہلے 5 ہزار قیدی رہا کئے جائیں گے اور بعد مزید پڑھیں
کابل: سفارت خانے کے کلرک کا کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ویزہ سیکشن کو کلیر قرار دیئے جانے کے بعد کھولا جائے گا. تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وبا پھیلنے مزید پڑھیں