1397121008581440916780674

سعودی عرب نےکرونا وائرس کےپیش نظرپاکستان ، بھارت سمیت یورپ کےبیشترممالک پر سفری پابندی عائد کردی

ریاض : سعودی عرب نےکروناوائرس کےپیش نظرپاکستان پرسفری پابندی عائد کر دی، بھارت سمیت یورپ کےبیشترممالک کےسفرپربھی سفری پابندی عائد. اقامہ ہولڈرزکو72گھنٹوں میں مملکت واپس پہنچنےکی مہلت -دیدی

مزید پڑھیں:  ڈونلڈ ٹرمپ آج دوسری بار امریکی صدارت کا منصب سنبھالیں گے