aadfd

خیبرپختونخواکے تین اضلاع کےسیورج میں پولیو وائرس کی موجودگی کاانکشاف

ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوامیں پولیو وائرس کاانکشاف، خیبرپختونخواکے تین اضلاع کےسیورج میں پولیو وائرس کے مثبت کیسزموجود،رپورٹ کے مطابق ڈی ائی خان اورکوہاٹ کے سیوررج میں پولیو وائرس کی موجودگی کاانکشاف، ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی، پشاورکے علاقے شاہین مسلم ٹاون میں پولیو وائرس موجود ہے، شاہین مسلم ٹاون کے سیوریج کے پانی کے نمونوں کی رپورٹس کئی ماہ سے مثبت آرہی ہیں،

مزید پڑھیں:  پشاور بھتہ خوری میں سر فہرست، وارداتوں میں افغانستان کے فون کالز کا استعمال
مزید پڑھیں:  پشاور کے مضافاتی علاقوں میں ڈینگی کے وار تیز‘ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

پولیوحکام کا کہنا تھا کہ تینوں اضلاع میں کئی والدین بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے انکاری ہیں۔