ویب ڈیسک(پشاور): صدر میں سوشل ویلفئیرکا کریک ڈاؤن، متعدد بھکاریوں حراست میں لے لیا گیا ہے، آنٹی ڈرگ اینڈ بیگرز فورس نے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کو پولیس کی مدد بھی حاصل ہے۔
سوشل ویلفئیر کے مطابق بھکاریوں اور نشئیوں کیخلاف آپریشن ایک ماہ سے جاری ہے،اب تک مختلف علاقوں میں گیارہ سوگداگراورنشے کےعادی افرادکوپکڑ کربحالی سنٹرمنتقل کر دیا گیا ہے
،پشاور کے تمام عوامی مکامات پرآپریشن کیا جائے گاآپریشن کا مقصد انکی بحالی ہے نشے کے عادی افراد کی ری یبلیٹش پلن کی جائے گی۔