33333 1

بونیر:ال ایمپلائز گرئنڈ الائنس کا مطالبات کے حق میں احتجاج

ویب ڈیسک (بونیر) ال ایمپلائز گرئنڈ الائنس نے احتجاج کیا ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا ظلم ہیں، اسلام آباد میں حکومتی کمیٹی نے تنخواہوں میں اضافے کا وعدہ کیا تھا جو پورا نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں:  ہری پور، ٹریفک حادثہ میں دو افراد شدیدزخمی، ہسپتال منتقل

مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت جلد اپنا وعدہ پورا کریں، اگر حکومت نے مطالبات پورے نہیں کئے تو اسلام آباد میں پھر سے دھرنا ہوگااسلام آباد دھرنا مطالبات کے حل تک جاری رہے گی۔

مزید پڑھیں:  باڑہ، سٹیل فیکٹری میں آتشزدگی، 6 مزدور جھلس کر زخمی