لندن کے مختلف علاقوں میں برف باری جاری

ویب ڈیسک :لندن کے مختلف علاقوں میں برف باری ہوئی ہے،

سینٹ البنز اور ہیمل ہیمسٹیڈ میں لاک ڈاؤن کے دوران بچوں نے خوب انجوائے کیا، بچے مختلف پارکس میں بھی کھیلتے رہے۔

اس کے علاوہ لوٹن اور اسٹیفورڈ میں بھی برف باری ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی اور تیز برف باری اگلے کچھ گھنٹوں تک جاری رہ سکتی ہے۔