سائینو فارم کی 5 لاکھ ڈوزز کے علاوہ آسٹرا زینکا کی تقریبا 70 لاکھ ڈوزز بھی پہلے کوارٹر میں میسر آجائیں گی

ویب ڈیسک: ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر اپنی میں ٹویٹ میں کہا کہ سائینو فارم کی 5 لاکھ ڈوزز کے علاوہ آسٹرا زینکا کی تقریبا 70 لاکھ ڈوزز بھی پہلے کوارٹر میں میسر آجائیں گی، آسٹرازینکا عوام کو مفت دی جائیں گی، پاکستان کی ویکسین کے حوالے سے ڈرائیو کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہوجائے گا، ویکسین کا آغاز ہیلتھ کئیر ورکرز سے کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  پی آئی اے نجکاری :8کاروباری گروپس کا اظہار دلچسپی