Capture 4

خیبرپختونخوا میں کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1976 ہوگئی

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کا زور کم نہ ہوسکا، 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے، صوبہ بهر سے مزید 186 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، خیبرپختونخوا میں کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1976 ہوگئی ہے، صوبہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد68972 تک پہنچ گئی، صوبے میں اس وقت ایکٹو کیسز کی تعداد 2063 ہیں، ایک ہی دن میں 280 افراد نے کورونا وائرس کو شکست بھی دی.

مزید پڑھیں:  پشاور پولیس لائنز بم دھماکے میں ملوث پولیس ہیڈ کانسٹیبل گرفتار