cm

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر کیا

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر کیا، اجلاس 16 فروری بروز منگل کیبنٹ روم میں 11 بجے ہوگا، کابینہ کے تمام اراکین کو مراسلے کے ساتھ ایجنڈے کی کاپیاں جاری، کابینہ اجلاس میں ڈی جی پی ڈی اے کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی، ریٹائرمنٹ کی عمر کے حوالے سے کیبنٹ کمیٹی کی رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا، یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر کی تعیناتیوں کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہیں، کابینہ اجلاس میں لوکل گورنمنٹ رولز کی منظوری بھی دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  ہسپتالوں نے ادویات خریداری کےلئے مستقل بجٹ مانگ لیا