Pakistani Senate Elections The Good the Bad and the Ugly

خیبر پختونخوا سے مختلف جماعتوں کے 30 امیدواروں نے کاغذات جمع کرا دئیے

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا سے مختلف جماعتوں کے 30 امیدواروں نے کاغذات جمع کرا دئیے، جنرل نشست پر 14، ٹیکنوکریٹ کیلئے 6، خواتین کیلئے 7 اور اقلیت کیلئے 3 امیدوار سامنے آئے ہیں.

مزید پڑھیں:  ہسپتالوں نے ادویات خریداری کےلئے مستقل بجٹ مانگ لیا