55455

محکمہ پولیس میں بھرتی کے لئے دوڑ کے دوران نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور)ورسک روڈ گاؤں فیروز پور کا وقاص خان ولد سلیم خان پولیس کے لئے فیزکل ٹیسٹ میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب کو جواب جمع کرنے کی ہدایت

پولیس ذرائع کے مطابق فارسٹ ڈیپارٹمنٹ میں دوڑ کے دوران وقاص گر کر بے ہوش ہوگیا تھا نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔

مزید پڑھیں:  پشاور کے مضافاتی علاقوں میں ڈینگی کے وار تیز‘ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ